Latest Posts from Wilayat Media | ولايت ميڈیا (@wilayatmedia) on Telegram

Wilayat Media | ولايت ميڈیا Telegram Posts

Wilayat Media | ولايت ميڈیا
شہداء، علماء اور برجستہ شخصیات کی تقاریر، بیانات، تحریریں، وصیتیں، سوانح حیات نیز تحقیق اور حالات حاضرہ کے تناظر میں مضامین، مقالہ جات اور اسلام و تاریخ اسلام پر لکھی گئی تجزیاتی کتب سے اقتباسات؛ ویڈیوز، پوسٹرز اور تحریری شکل میں۔
2,121 Subscribers
2,419 Photos
4,427 Videos
Last Updated 01.03.2025 05:05

The latest content shared by Wilayat Media | ولايت ميڈیا on Telegram


🎦 جاہلیّت کا مقابلہ؛ بعثتِ پیغمبرؐ کا اہم ترین شعار | آیت اللہ خامنہ ای

بعثتِ پیغمبرِ اکرمؐ کا سب سے اہم شعار اور مؤقف کیا تھا؟ ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای بعثتِ پیغمبرِ اسلامؐ کے اہم ترین شعار اور مؤقف کو کس طرح بیان فرماتے ہیں؟ جاہلیّت کے کیا معنی ہیں؟ قرآن جاہلیّت کے بارے میں کیا فرماتا ہے؟ کیا پیغمبرِ اسلامؐ نے جزیرہ عرب میں رائج جاہلیّت کا مقابلہ فرمایا؟ جزیرہ عرب میں رائج جاہلیّت کیا تھی؟

ان سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔

#ویڈیو #رہبر #بعثت_پیغمبرؐ #جاہلیت #جزیرہ_عرب #بداخلاقی #فساد #بدکاری #مقابلہ #جنگ #حکومت #تشکیل #ہدف_بعثت #رسولؐ #مکہ #مدینہ #قیام #انقلاب #دین #سیاست #الگ #نظریہ #رجب #خاتم_الانبیاءؐ #اہداف #مقاصد #ولایت_فقیہ #ولایت_میڈیا

Duration: 02:59

wilayatmedia.org | shiatv | aparat | facebook | eitaa | telegram | twitter | instagram | whatsapp

📸 بعثت؛ انسانیت کے لیے عظیم دن

بعثت، اس مہینے (رجب) میں واقع ہوئی ہے؛ نبی اکرمؐ کی بعثت، صرف مسلمانوں کے لیے ہی نہیں، بلکہ پوری انسانیت کے لیے برکت سے بھرپور اور سب سے عظیم عید ہے۔

ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
17 جنوری 2024

#پوسٹر #رہبر #بعثت #نبی_اکرم #مسلمان #انسانیت #عید #خوشی #مبارک #رسول_اکرم #پیغمبر

wilayatmedia.org | facebook | eitaa | telegram | twitter | instagram | whatsapp

🎦 بعثتِ پیغمبر کا اہم ترین ہدف؛ تشکیلِ حکومت | آیت اللہ خامنہ ای

کیا بعثتِ پیغمبرؑ کا اہم ترین ہدف؛ تشکیلِ حکومت تھا؟ ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای پیغمبرِ اسلامؐ کی بعثت کے سلسلے میں کیا فرماتے ہیں؟ دین کو سیاست یا حکومت سے الگ قرار دینے کا سلسلہ کب سے جاری ہے؟ تحریکِ نبویؐ کا اہم ترین ہدف کیا تھا؟ یثرب کے بڑوں سے پیغمبرِ اسلامؐ نے کن موضوعات پر گفتگو فرمائی؟ ہجرت کا سلسلہ کب سے شروع ہوا؟ کیا پیغمبرِ اسلامؐ نے صرف دفاعی جنگ کی یا دشمنوں پر کبھی حملہ بھی کیا؟ پیغمبرِ اسلامؐ نے یثرب میں کسے اپنا نمائندہ بنا کر بھیجا؟ مسلمانوں نے شرک کے مرکز کو کیسے فتح کیا؟

ان سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔

#ویڈیو #رہبر #بعثت_پیغمبرؐ #حکومت #تشکیل #ہدف_بعثت #رسولؐ #مکہ #مدینہ #قیام #انقلاب #دین #سیاست #الگ #نظریہ #رجب #خاتم_الانبیاءؐ #اہداف #مقاصد #ولایت_فقیہ #ولایت_میڈیا

Duration: 03:33

wilayatmedia.org | shiatv | aparat | facebook | eitaa | telegram | twitter | instagram | whatsapp

📸 بعثت؛ ایک لازوال اور عظیم خزانہ

نبی اعظمؐ کی بعثت، خداوندِ متعال کی جانب سے پوری انسانیت کے لیے ایک عظیم تحفہ ہے... وجہ بھی یہ ہے کہ بعثت، انسانیت کے لیے ایسے خزانے کی حامل ہے؛ یہ خزانے لازوال ہیں، یہ خزانے انسان کی اپنی زندگی میں، اسی دنیوی زندگی میں، آخرت تک کی سعادتوں کو مہیا کر سکتے ہیں۔

ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
18 فروری 2023

#پوسٹر #رہبر #بعثت #نبی_اعظم #رسول_اکرم #رجب #27رجب #خاتم #اسلام #سعادت #انسانیت #بشر #خزانہ #زندگی #علم #خدا

wilayatmedia.org | facebook | eitaa | telegram | twitter | instagram | whatsapp

🎦 عزت؛ خدا کے ہاتھ میں ہے | امام سید علی خامنہ ای

ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای خدا کی جانب سے عطا ہونے والی عزت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کیا عزت صرف خدا سے مخصوص ہے؟ خدا کن لوگوں کو عزیز بناتا ہے؟ شہید سلیمانیؒ کی عزت کا راز کیا ہے؟

ان سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔

#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #عزت #شہید #شہادت #شہید_سلیمانیؒ #مرقد #مقامات #شہدائے_مقاومت #شہدائے_قدس #دنیا #آخرت #پاداش #نیکی #ولایت_میڈیا

Duration: 01:35

wilayatmedia.org | shiatv | aparat | facebook | eitaa | telegram | twitter | instagram | whatsapp

📸 تشیّع کا طرہ امتیاز!

(مذہبِ) تشیّع کی اہم بنیادوں میں سے ایک، ظلم اور ظالم حکومتوں کے خلاف جدوجہد ہے۔

امام خمینیؒ
صحیفہ امامؒ، جلد 5، صفحہ 70

#پوسٹر #امام_خمینی #تشیع #امتیاز #ظلم #ظالم #جدوجہد #جنگ #مزاحمت #مقاومت #امام

wilayatmedia.org | facebook | eitaa | telegram | twitter | instagram | whatsapp

🎦 علمِ امامت اور حکومتِ اسلامی | امام سید علی خامنہ ای

آئمہؑ، اس علم الٰہی کے باوجود کہ حکومت انہیں نہیں ملے گی؛ کیوں قیام فرماتے تھے؟ ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای قیام حکومت کے حوالے سے آئمہ علیہم السّلام کی جدوجہد کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کیا اس بات میں کوئی تضاد ہے کہ آئمہ علیہم السّلام جانتے تھے کہ حکومت انہیں نہیں ملے گی، لیکن پھر بھی حضرات معصومین علیہم السّلام کوشش، جدوجہد اور جنگ کرتے تھے؟ عمومی طور پر، آئمہ علیہم السّلام کی قیام حکومت کے حوالے سے کیا ذمہ داری تھی؟ کیا پیغمبرِ اسلام صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کے علم اور آئمہ علیہم السّلام کے علم میں کوئی فرق ہے؟ علی علیہ السّلام نے یہ جانتے ہوئے کہ اکیس رمضان المبارک کی صبح آپ شہید ہوں گے پھر بھی معاویہ سے جنگ کرنے کی تیاری کیوں فرمائی؟ پیغمبرِ اکرم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم نے اقتدار کے حصول کے لیے کون کونسی جنگ لڑی؟ آئمہ علیہم السّلام کی حکومت، خدا کی منشاء کے مطابق، کب وجود میں آنا تھی؟ کیا خدا کی طرف سے طی کردہ تقدیر میں تبدیلی ممکن ہے؟ کیا حضرت امام موسٰی ابنِ جعفر علیہما السلام نے بھی اقتدار کے حصول کے لیے جدوجہد فرمائی؟

ان اہم سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔

#ویڈیو #رہبر #آئمہؑ #قیام_حکومت #جدوجہد #سیاست #جنگ #معصومینؑ #امام_کاظمؑ #امام_علیؑ #قیام #معاویہ #رسولؐ #طائف #مکہ #ہجرت #جنگ #خدا #تقدیر #امتحان #رمضان #شہادت #امام_صادقؑ #حدیث #ولی_عصر #ولایت_فقیہ #ولایت_میڈیا

Duration: 06:29

wilayatmedia.org | shiatv | aparat | facebook | eitaa | telegram | twitter | instagram | whatsapp

📸 دنیا داری کی علامت!

امام کاظمؑ سے منقول ہے کہ آنحضرتؑ نے فرمایا: مَنْ‏ أَحَبَ‏ الدُّنْیَا ذَهَبَ‏ خَوْفُ الْآخِرَةِ مِنْ قَلْبِهِ. انسان کی دنیا سے جتنی محبت ہوتی ہے، اس کے دل میں آخرت اور جہنم کا خوف اتنا ہی کم ہو جاتا ہے۔ اس کے لیے عذاب کی آیات جتنی بھی پڑھ لیں، اس میں کوئی تبدیلی نہیں آتی؛ (کیونکہ) اس کا دل کہیں اور ہے؛ وه مال، لین دین اور دھوکا دہی وغیرہ کی فکر میں رہتاہے۔

آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدیؒ
20 جون 2016

#پوسٹر #مصباح_یزدی #امام_کاظم #دنیاداری #آیات #عذاب #دھوکہ #معاملات #لین_دین #رجب #شہادت

wilayatmedia.org | facebook | eitaa | telegram | twitter | instagram | whatsapp

🎦 امریکہ کی توقعات پر ہرگز پورا نہ اتریں | امام سید علی خامنہ ای

ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای مختلف ملکی مسائل میں امریکیوں کی غیر معقول توقعات کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ عالمی استکبار امریکہ کی سرپرستی میں اقوام عالم سے کیا مطالبہ کرتے ہیں؟ اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ امریکہ کا کوئی سفارتی تعلق نہیں ہے، لیکن ایرانی حکام سے وہ کیسے مطالبہ کرتا ہے؟

ان سوالوں کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔

#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #امریکہ #مطالبہ #اقوام_عالم #ملک #سازش #جمہوریت #عوامی_حکومت #رہبر #توقعات #سیاست #ایران #حکومت #معیشت #اقتصاد #خارجہ #پالیسی #ولایت_میڈیا

Duration: 02:22

wilayatmedia.org | shiatv | aparat | facebook | eitaa | telegram | twitter | instagram | whatsapp

📸 ہم مشکلات میں مبتلا کیوں ہوتے ہیں؟

یقین کریں! ولی عصر (امام زمانہؑ) کے وجودِ مقدس سے متمسک ہونے سے ہر مشکل حل ہو جائے گی۔ اگر آج ہم کچھ ناقابلِ حل مشکلات میں مبتلا ہیں تو اس کی وجہ یہ ہے کہ ہماری مناجات کم ہو گئی ہیں۔

آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدیؒ
31 جولائی 2002

#پوسٹر #مصباح_یزدی #امام_زمانہ #توسل #متمسک #دعا #مناجات #مشکلات #مبتلا #ولی_عصر #ایمان #خدا

wilayatmedia.org | facebook | eitaa | telegram | twitter | instagram | whatsapp