Latest Posts from Wilayat Media | ولايت ميڈیا (@wilayatmedia) on Telegram

Wilayat Media | ولايت ميڈیا Telegram Posts

Wilayat Media | ولايت ميڈیا
شہداء، علماء اور برجستہ شخصیات کی تقاریر، بیانات، تحریریں، وصیتیں، سوانح حیات نیز تحقیق اور حالات حاضرہ کے تناظر میں مضامین، مقالہ جات اور اسلام و تاریخ اسلام پر لکھی گئی تجزیاتی کتب سے اقتباسات؛ ویڈیوز، پوسٹرز اور تحریری شکل میں۔
2,121 Subscribers
2,419 Photos
4,427 Videos
Last Updated 01.03.2025 05:05

Similar Channels

Basira Press
5,206 Subscribers

The latest content shared by Wilayat Media | ولايت ميڈیا on Telegram


🎦 رہبرِ معظم اور طوفان الاقصٰی | مختصر دستاویزی فلم

ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای طوفان الاقصٰی کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ رہبرِ انقلابِ اسلامی کے طوفان الاقصٰی کے بعد سے اب تک جاری کیے گئے بیانات کا خلاصہ کیا ہے؟

جب ظلم و ستم حد سے بڑھ جائے تو کیا ہوتا ہے؟ غاصب اسرائیل نے کن لوگوں کو نشانہ بنایا؟ غزہ اور فلسطینی عوام کی حمایت کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ طوفان الاقصٰی سے اسرائیل کو کیسے چیلنجوں کا سامنا کرنا پڑا؟

ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای طوفان الاقصٰی سے لے کر اب تک فلسطینیوں کے صبر و استقامت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟

ان سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کے بیانات پر مشتمل اس مختصر دستاویزی فلم کو ملاحظہ فرمائیں۔

#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #طوفان #طوفان_الاقصٰی #غاصب_اسرائیل #بم #ہسپتال #غزہ #فلسطین #مظلوم #حمایت #حماس #جہاد #ظلم #مزاحمت #مقاومت #صیہونی #جرائم #دہشتگردی #طاقت #قدرت #مغربی_ایشیا #مشرق_وسطی #حزب_اللہ #لبنان #یمن #عراق #ایران #عالم #اسلامی_حکومت #ولایت_میڈیا

Duration: 09:51

wilayatmedia.org | shiatv | aparat | facebook | eitaa | telegram | twitter | instagram | whatsapp

📸 دشمن کی ناکام جنگِ نرم!

آج تک دشمن کا فتنہ، ہمارے عوام کے دلوں پر اثر انداز نہیں ہوا، ہمارے جوانوں کو عزم و ہمت سے باز نہیں رکھ سکا، اس کی مثال 22 بہمن (انقلاب کی سالگرہ) کی عظیم مارچ ہے؛ دنیا میں ایسا کہاں ہوتا ہے؟ انقلاب کی فتح کو چھیالیس سال گزرنے کے بعد، انقلاب کی فتح کے دن عوام، نہ مسلح افواج اور نہ فقط (حکومتی) حکام، بلکہ عوامی اجتماع، قوم کا ہر فرد اس طرح (انقلاب کی سالگرہ) منائے اور اس بڑی تعداد کے ساتھ میدان میں حاضر ہو... اس کا کیا مطلب ہے؟ اس کا مطلب یہ ہے کہ اس ملک (ایران) اور اس قوم پر دشمن کی جنگِ نرم کار آمد نہیں تھی۔

ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
17 فروری 2025

#پوسٹر #ولی_امر_مسلمین #جنگ_نرم #سافٹ_ویئر #ہارڈ_ویئر #انقلاب #فتح #سالگرہ #دشمن #خطرہ #دفاع #آزادی #جوان #عوام #جنگ

wilayatmedia.org | facebook | eitaa | telegram | twitter | instagram | whatsapp

🎦 غیر ایرانی طلاب وطالبات میرے فرزند ہیں! | امام سید علی خامنہ ای

ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای نے اپنے دورۂ قم المقدسہ کے موقع پر، غیر ایرانی طلاب اور علماء کے اجتماع سے خطاب فرمایا تھا۔

ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای نے اس خطاب میں، غیر ایرانی طلاب کو مخاطب کرتے ہوئے کیا فرمایا تھا؟

اس سوال کے جواب کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔

#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #طلاب #خطاب #ملاقات #غیر_ایرانی #فرزندان #رہبر #مہمان #مالک_مکان #انقلاب_اسلامی #نظام_جمہوری #قم_المقدسہ #حوزہ_علمیہ #علماء #افاضل #حرم #حضرت_معصومہؑ #ولایت_میڈیا

Duration: 01:09

wilayatmedia.org | shiatv | aparat | facebook | eitaa | telegram | twitter | instagram | whatsapp

📸 امریکی حکومت؛ غیر جمہوری حکومت!

امریکہ کی حکومت نہ تو جمہوریت پر مشتمل ہے اور نہ ہی اس میں عوام کو نمائندگی حاصل ہے، (بلکہ یہ ایک غیر جمہوری حکومت ہے۔)

امریکی سیاہ فام اور مسلمانوں کے حقوق کے علمبردار شہید میلکم ایکس
3 اپریل 1964

#پوسٹر #شہید_میلکم_ایکس #امریکہ #جمہوریت #عوام #غیر_جمہوری_حکومت #حقوق #انسان #سیاہ_فام #مسلمان #شہادت

wilayatmedia.org | facebook | eitaa | telegram | twitter | instagram | whatsapp

🎦 کیا میں خدا ہوں؟ | آیت اللہ مصباح یزدیؒ

انسان، عالم ہونے کے باوجود کیوں گمراہ ہوتا ہے؟ آیت اللہ شیخ محمد تقی مصباح یزدی رحمۃ اللّٰہ علیہ خدا اور بندوں کے روابط کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کیا ہم حقیقی بندہ ہیں؟ کیا ہم خدا ہیں یا بندہ؟ قرآن اس حوالے سے کیا فرماتا ہے؟

ان سوالات کے جوابات کے لیے آیت اللہ شیخ محمد تقی مصباح یزدی رحمۃ اللّٰہ علیہ کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔

#ویڈیو #مصباح_یزدیؒ #خدا_بندگی #رابطہ #گمراہ #عالم #انسان #تعلیم #یونیورسٹی #دانشور #ڈاکٹر #عمل #شبہات #نظریات #تھیوری #کتاب #فرض #رہبر #انقلاب #مارکسزم #ولایت_میڈیا

Duration: 01:46

wilayatmedia.org | shiatv | aparat | facebook | eitaa | telegram | twitter | instagram | whatsapp

📸 امام خمینیؒ کا مجاہدین کے نام پیغام!

میں؛ ایمان کے ہتھیار اور جہاد پر بھروسہ کرتے ہوئے مقبوضہ علاقوں یا اس مقبوضہ ملک کے آس پاس (غاصب) اسرائیل اور اس کے مفادات پر حملہ کرنے والے تمام عزیزوں کی کامیابی کے لیے دعا گو ہوں اور میں آپ کو یقین دلاتا ہوں کہ ایرانی قوم آپ کو (کبھی) تنہا نہیں چھوڑے گی۔

امام خمینیؒ
28 جولائی 1987

#پوسٹر #امام_خمینیؒ #مجاہدین #جنگ #غاصب_اسرائیل #فلسطین #مقبوصہ #مفادات #دعا #مقامات_مقدسہ #ایمان #جہاد #یقین #ایران #قوم

wilayatmedia.org | facebook | eitaa | telegram | twitter | instagram | whatsapp

🎦 شہادت؛ ہمارا ہدف اور شان | حماسی ترانہ

نجباء؛ دفترِ مزاحمت اسلامی ایران نے شہید مقاومت، سید حسن نصر اللّٰہ رحمۃ اللّٰہ علیہ کی شان میں ایک حماسی ترانہ پیش کیا ہے، جسے ہم اپنے قارئین کی خدمت میں پیش کرنے کی سعادت حاصل کر رہے ہیں۔

اس حماسی ترانے کو سننے کے لیے اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔

#ویڈیو #ترانہ #شہید_سید_حسنؒ #نصراللہؒ #حزب_اللہ #شہادت #حماسی #شان #ہدف #مقصد #دشمن #انتقام #فتح #غلام #موت #امام_زمانہؑ #پرچم #مزاحمت #مقاومت #لبنان #غزہ #غاصب_اسرائیل #امریکہ #ولایت_میڈیا

Duration: 02:14

wilayatmedia.org | shiatv | aparat | facebook | eitaa | telegram | twitter | instagram | whatsapp

📸 مزاحمت؛ ضامنِ فتح

عالم اسلام کے جوانوں کو معلوم ہونا چاہیے کہ اگر وہ میدان میں حاضر رہ کر مزاحمت کریں تو استکبار کے ہر قسم کے (جنگی) ساز و سامان پر ان کی فتح یقینی ہے۔

ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
11 جولائی 2012

#پوسٹر #ولی_امر_مسلمین #مزاحمت #جوان #عالم_اسلام #اسکتبار #جنگ #سازوسامان #غاصب_اسرائیل #امریکہ #رہبر #فتح #مقاومت

wilayatmedia.org | facebook | eitaa | telegram | twitter | instagram | whatsapp

🎦 اے رہبر اپنے بیٹوں کو دیکھیں! | ترانہ

اسلامی جمہوریہ ایران کے نوجوانوں کے ایک تواشیح گروپ نے ایک پر معنی، خوبصورت اور دلکش ترانہ بعنوان ”اے رہبر (امام خامنہ ای) اپنے بیٹوں کو دیکھیں!“ پیش کیا ہے، جسے آپ اس ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں۔

#ویڈیو #ترانہ #تواشیح_گروپ #رہبر #ولی_امر_مسلمین #وطن #دشمن #للکار #ایمان #حماسی_ترانہ #غاصب_اسرائیل #فلسطین #غزہ #بیٹے #بھائی #بہن #ماں #آزادی #ایران #حکومت #ولایت_فقیہ #ولایت_میڈیا

Duration: 04:36

wilayatmedia.org | shiatv | aparat | facebook | eitaa | telegram | twitter | instagram | whatsapp

📸 انسانی زندگی پر نماز کا اثر!

میری یہ (دو) اہم نصحیت؛ پہلی (نصیحت): نماز اول وقت میں ادا کی جائے اور دوسری (نصحیت) یہ کہ (نماز کو) توجہ اور حضورِ قلب کے ساتھ ادا کرنے کوشش کی جائے؛ نماز پڑھنے والے کو معلوم ہونا چاہیے کہ وہ ایک ایسے مخاطب سے گفتگو کر رہا ہے جو ساری کائنات کا مالک اور روزِ قیامت کا مالک ہے؛ ان دو خصوصیّات کے ساتھ نماز، نمازی کے قلب و روح پر اور پھر اس کے انفرادی اور اجتماعی اعمال پر اثر انداز ہوتی ہے۔

ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
25 دسمبر 2024

#پوسٹر #ولی_امر_مسلمین #نماز #انسان #مالک #قیامت #خدا #روح #قلب #خصوصیات #نمازی #نصیحت #رہبر #عمل #اجتماعی #انفرادی #وقت #پابندی #قیامت

wilayatmedia.org | facebook | eitaa | telegram | twitter | instagram | whatsapp