جیسا کہ زیادہ تر ممبران کو علم ہیں کہ ہمارے درس قرآن پر بھی گروپس چل رہے ہیں
وہاں سابقہ شیڈول کے مطابق درس سنیڈ ہوتا رہے گا
اب ماہ رمضان المبارک میں اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ایک پارہ 30 منٹ کی ویڈیو میں اور اس کے ترجمہ کی ویڈیو سنیڈ کی جائے گی
جوکہ ہدیہ معصومین علیہم السلام کیلئے ہو گا
اور ایصال ثواب مراجع عظام و علمائے کرام اور شہدائے ملت جعفریہ اور سب مرحوم مومنین و مومنات کیلئے ہو گا
درس قرآن
https://t.me/Daras_Quran
درس تجوید
https://t.me/Daras_Tajweed
For fb page
http://facebook.com/MIZajf786
واٹس ایپ گروپ جوائن کرنے کیلئے
https://chat.whatsapp.com/HWJGCWdtuZlEG7UKMJhnvH
اور مؤدبانہ گزارش ہے کہ جو پہلے سے ہمارے درس قرآن کے گروپ میں ایڈ ہے وہ ایڈ نہ ہو
شکریہ