⭕ آج کا سوال نمبر ٣٧٦١⭕
کیا حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی بیٹی حضرت فاطمہ کو جہیز دیا تھا اور حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ نے لیا تھا اس کی کیا حقیقت ہے اس سے تو جہیز کا ثبوت مل رہا ہے؟
🔵 جواب🔵
حامدا و مصلیا و مسلما
حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کے والد ابو طالب نہایت غریب تھے ان سے حضور صلی اللہ علیہ وسلم حضرت علی رضی اللہ کو پرورش کے لئے مانگ لیا تھا ان کے پاس شادی کے بعد بیوی کے ساتھ الگ رہنے کے لیے گھر کی بنیادی ضرورت کا گھریلو سامان بھی نہ تھا اس لئے حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کی زرہ کو بیچ کر انتظام کیا لہذا اس کو جہیز کہنا ہی صحیح نہیں،
گھریلو سامان گھر کا انتظام یے، دولھا یا اس کے گھر والوں کی ذمہ داری ہے, بیوی کے گھر والوں کی ذمہ داری نہیں.
📕 معجم الکبیر طبرانی حدیث نمبر ۱۰۲۱
📗 فتاوی بنوری ٹاؤن فتوی نمبر ۶۲۹۷۰
واللہ اعلم بالصواب
✍🏻مفتی عمران اسماعیل میمن حنفی چشتی
🕌 استاذ دار العلوم رام پورا سورت گجرات ھند
*__FOLLOW US____*
Webstie: www.aajkemasail.com
Insta: https://www.instagram.com/aajkemasail/
FB: https://www.facebook.com/aajkemasail
X : https://twitter.com/aajkemasail
Youtube: https://www.youtube.com/@muftiimranmemonofficial?sub_confirmation=1
*___Join Now___*
🪀 Whatsapp Channel:
https://whatsapp.com/channel/0029VaEojp08vd1N6ts41K3v
🪀 Urdu اردو:
https://chat.whatsapp.com/CkqsYFQFuahJS49SvQlL7L
🪀 Hinglish:
https://chat.whatsapp.com/F4EMohnYGBiGGpUvc6PdUL
🪀 हिन्दी:
https://chat.whatsapp.com/LyB435tsZRI0xSv7zRWss7
🪀 ગુજરાતી:
https://chat.whatsapp.com/GGjM6qv6FAnDNFfIcES4QT
*_Question & Answer_*
Https://aajkemasail.com/questions/
*«««««««« SHARE »»»»»»»»*