😭😭😊اردو لطیفے😂😂

@urdolatifa


اس مجموعے میں آپ کو بہت سارے ادبی لطائف
مل جائیں گے
#احمقوں_کی_دنیا
#اکابر_کےلطیفے
#پٹھانی_لطیفے
#تعلیمی_لطیفے
#شادی_شدہ_کے_چٹکلے
#کاہلوں_کی_ڈائریی
#کنجوس_کی_کہانی
ہمارے یوٹوپ چینل کو سبسکرائب کرے👇👇
https://www.youtube.com/@MdaliShekh-eo7lx

😭😭😊اردو لطیفے😂😂

21 Oct, 09:24


*🤓انوکھی مسکراہٹ🤓*

ایک شخص نے ایسا مکان کرائے پر لیا جِس کی چَھت بڑی کمزور تھی اور چَرچَراتی رہتی تھی
اُس نے مَالِکِ مَکان سے گزارش کی کہ چَھت تبدیل کر دِے۔

مالک مکان نے جواب دیا: اِس میں تُمھارے گَھبرانے یا ڈَرنے کی کوئی بات نہیں ، چَھت تو اَللّٰه کی تَسبیح وتَحمِید کرتی رہتی ہے

کرائے دار نے سَہمے ہوئے لہجے میں جواب دیا:

*"مَگر مُجھے تو ساری رات اِس خَدشے سے نیند نہیں آتی کہ چَھت کہیں خُشُوع وخُضُوع کی وَجہ سے سَجدے میں ہی نہ گِر پڑے۔*🌸

*اضحک اللّٰہ سنک دائماً*🌸

😭😭😊اردو لطیفے😂😂

21 Oct, 04:43


جو احباب واشٹاپ پر اسی چینل میں شامل ہونا چاہتے ہے اس لنک کو فولو کرکے شامل ہوجائے 👍👍👍

😭😭😊اردو لطیفے😂😂

21 Oct, 04:39


https://whatsapp.com/channel/0029VanlWk5KQuJGaaBTL63j/103

😭😭😊اردو لطیفے😂😂

21 Oct, 02:42


😭😅😂🤣😁
مدد کرنے کا انوکھا انداز 😆

جب میں پہلی بار سپر فاسٹ ٹرین میں سوار ہوا اور پہلے سے موجود مسافروں سے پوچھا کہ مرادآباد کب آئے گا؟ مجھے اترنا ہے

تو مسافروں نے بتایاکہ
"بھائی یہ سپرفاسٹ گاڑی ہے مرادآباد میں نہیں رکتی"
"مرادآباد سے گزرے گی مگر رکے گی نہیں"

یہ سن کر میں گھبرا گیا۔۔😟
مسافروں نے کہا
"گھبراؤ نہیں!"
"مرادآباد میں روز یہ ٹرین کافی حد تک سلَو ہو جاتی ہے،تم ایک کام کرنا،جیسے ہی ٹرین سلو ہو تو تم دوڑتے ہوئے ٹرین سے اترنا اور آگے کی طرف بنا رکے دوڑتے ہوئے کچھ دور جاناجس طرف ٹرین جا رہی ہے، اس طرف ہی دوڑنا تو تم گروگے نہیں"

اس بات سے میں مطمئن ہوگیا۔
مرادآباد آنے سے قبل ہی مسافروں نے مجھے گیٹ پر کھڑا کر دیا

مرادآباد آتے ہی میں ان کے بتائے طریقہ کے مطابق پلیٹ فارم پر کودا 🦘اور کچھ زیادہ ہی تیزی سے دوڑ گیا۔۔🏃🏃🏃🏃🏃

اتنا تیز دوڑا کہ اگلے ڈبہ تک جا پہنچا...🚃🚃🚃

اس ڈبہ کے مسافروں نے جب مجھے ٹرین کے ساتھ بھاگتے دیکھا تو جھٹ سے ایک نے میرا ہاتھ پکڑا اور دوسرے نے شرٹ پکڑی اور مجھے کھینچ کر واپس ٹرین میں چڑھا لیا۔😭😡😢
اب ٹرین رفتار پکڑ چکی تھی اور سب مسافر بول رہے تھے

"تیرا نصیب اچھا ہے جو تجھے یہ گاڑی مل گئی ،ورنہ یہ سپر فاسٹ ٹرین ہے اور مرادآباد میں نہیں رکتی!!"


😜😝😉😆
(منقول)

😭😭😊اردو لطیفے😂😂

14 Oct, 00:19


لڑکی ۔۔۔پٹھان سے 🙄
تم میرے دل میں رہتے ہو💓
تم میرے خوابوں میں رہتے ہو 🤓
تم میرے جذباتِوں میں رہتے ہو 🥺
Le pathan😁
خدا کی قسم تمہیں کسی نے جھوٹ بولا ہے 😳
ہم تو پشاور میں رہتا ہے 😅

😭😭😊اردو لطیفے😂😂

14 Oct, 00:17


ہندوستان کی بعض آبادی تو اس وجہ  سے بڑھ گئی ہے کہ  ۔

ان شاءاللہ اس بار بیٹا پیدا ھو گا ؟😁😁😂

😭😭😊اردو لطیفے😂😂

13 Oct, 06:20


تمام مرحومین کے درجات بلند ہوں_ 🤣

یہ سب اعلی صفات کے حامل تھے ___ ان کا دور ہی الگ تھا، ان کے زمانے میں فتنے بہت کم تھے- اپنے کام سے کام رکھتے تھے -

😭😭😊اردو لطیفے😂😂

12 Oct, 14:50


استاد جو لوگ سن نہیں سکتے انہیں انگریزی میں کیا کہتے ہیں؟
شاگرد.. جو مرضی کہہ لیں وہ کون سا سن سکتے ہیں 😁

😭😭😊اردو لطیفے😂😂

10 Oct, 08:05


تم مجھے میرے مرحوم بیٹے جیسے لگتے ہو😢😢

یہ ایک فراڈ ہے جِس سے خود بچے اور پوری اِنسانیت کو بچائے 😡😡
ایک بیس بائیس سالہ نوجوان ہائپر سٹار میں داخل ہوا اور کچھ خریداری کر ہی رہا تھا کہ اسے محسوس ہوا کہ ایک خاتون اس کا تعاقب کر رہی ہے، مگر اس نے اسے اپنا شک سمجھتے ہوئے نظر انداز کیا اور خریداری میں مصروف ہوگیا۔ ‏لیکن وہ عورت مستقل اس کا پیچھا کر رہی تھی۔ اب کی بار اس نوجوان سے رہا نہ گیا۔
وہ یک لخت خاتون کی طرف مڑا اور پوچھا: خیریت ہے؟
عورت: بیٹا آپ کی شکل میرے مرحوم بیٹے سے بہت زیادہ ملتی جلتی ہے۔‏میں نہ چاہتے ہوئے بھی آپ کو اپنا بیٹا سمجھتے ہوئے آپ کے پیچھے چل پڑی۔
عورت نے یہ کہا اور اس کی آنکھوں سے آنسو بہنا شروع ہوگئے۔
نوجوان: کوئی بات نہیں امی جی آپ مجھے اپنا بیٹا ہی سمجھیں۔
عورت: بیٹا کیا ایک دفعہ پھر آپ مجھے‏امی جی کہو گے؟
نوجوان نے اونچی آواز سے کہا جی امی جی......
لیکن خاتون نے گویا نہ سنا ہو۔
نوجوان نے پھر بلند آواز سے کہا جی امی جی....
عورت نے سنا اور نوجوان کے دونوں ہاتھ‏پکڑ کے چومے، اپنی آنکھوں سے لگائے اور روتے ہوئے وہاں سے رخصت ہوگئی۔
نوجوان اس منظر کو دیکھ کر اپنے آپ پر قابو نہ رکھ سکا اور بے اختیار اس کی آنکھوں سے آنسو نکل پڑے، اور وہ اپنی خریداری پوری کیے بغیر واپس چل دیا۔‏کاؤنٹر پر پہنچا تو کیشیئر نے دس ہزار کا بل تھما دیا....
نوجوان نے پوچھا دس ہزار کیسے؟
کیشیئر : آٹھ سو کا بل آپ کا ہے اور نو ہزار دو سو آپ کی والدہ کا، جنھیں آپ ابھی‏ امی جی امی جی کہہ رہے تھے۔
وہ دن اور آج کا دن، وہ نوجوان اپنی حقیقی امی کو بھی خالہ جان کہتا ہے۔ 🤣🤣🤣

😭😭😊اردو لطیفے😂😂

04 Oct, 11:27


😂😂😂😂😂😀😀😀😀😀
مسیج کو غور سے پڑهنا
😋😋😀😀😀😀😀😃😃😃😓😀
جی
استاد
سلام
ہے
استاد
میرا
میں
لکھنے
میسج
وہ
ہے
بھیجا
نے
جس
اور
ہوں
رہا
پڑھ
الٹا
کو
میسج
جو
ہوں
بیوقوف
وہ
میں

"پریشان ہوگئے ہونا.....؟
"اب میسج نیچے سے اوپر کو پڑھو.
😂😂😂😂😂😀😀😂😂😂😂😂😀😀😀😀😀

😭😭😊اردو لطیفے😂😂

02 Oct, 03:37


ایک آدمی جا رہا تھا
راستے میں ایک بورڈ نظر آیا
لکھا تھا، ،،،

*پڑھنے والا گدھا*

آدمی کو غصہ چڑھا ۔۔۔ مٹا کر لکھ دیا

*لکھنے والا گدھا*
🙈🙈🙈😻😻😻

😂😂😂😂😂😂😂

😭😭😊اردو لطیفے😂😂

29 Sep, 08:28


*ایک قاری صاحب کی گاڑی کا چالان*😌


ایک قاری صاحب بعد نماز مغرب بچوں کو قرآن پڑھا کہ واپس ہو رہے تھے کہ ٹریفک پولیس🙋🏼‍♂️ والے نے روک لیا۔
ٹریفک پولیس والا : آپ کی ہیڈ لائٹ کی روشنی کمزور ہے ، چالان ہوگا۔ 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
قاری صاحب نے کہا جناب ان شاءاللہ کل پہلی فرصت میں بلب بدلوا لوں گا ۔ آج رعایت دے دیں۔
پولس نے کہا: نہیں اب تو ضرور چالان ہوگا۔
قاری صاحب: جناب مہربانی کریں۔ ان شاءاللہ کل ڈلوا لوں گا بلب ۔۔۔۔۔
وارڈن، چالان بک اور پین نکالتے ہوئےبولا :
مولوی صاحب زیادہ گڑبڑ نہ کرو۔ چالان کٹے گا تو کٹے گا۔ نام لکھواؤ۔ کیا نام ہے؟
قاری صاحب کچھ دیر سوچنے کے بعد بولے لکھو جی " *کَطَیّ السِّجِلِّ لِلْکُتُب* "🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
ٹریفک والا کچھ دیر سر کھجاتا ہوا چالان بک پر قلم رکھ کر دیکھتا رہا پھر بولا:
والد صاحب کا نام لکھوا دو
قاری صاحب نے کہا : "اُمَمٌ مِمَّنْ مَّعَکَ""😅😅😅😅😅😅😅
پولس والے نے قاری صاحب کو غور سے دیکھا ۔۔اور مجبور ہو کر کہا
"کل صبح ہر صورت بلب ڈلوا لینا مولوی صاحب " اب جائیے آپ۔۔۔😄😄😄😄

😭😭😊اردو لطیفے😂😂

29 Sep, 08:26


ایک بس ڈرائیور سے پوچھا گیا کہ آپ کتنے گھنٹے بس میں رہتے ہیں؟
ڈرائیور: چوبیس گھنٹے۔
آدمی حیرانی سے: وہ کیسے؟
ڈرائیور (آہ بھرتے ہوئے): آٹھ گھنٹے اس بس میں اور باقی سولہ گھنٹے بیوی کے بس میں۔
😂😂😂😂😁😁😁😁😜😜😝😝

😭😭😊اردو لطیفے😂😂

26 Sep, 07:16


سیانے کہتے ہیں🤗

ماں ایک عظیم درسگاہ ہے اس لیے میں نے❤️

سوچا ہے اپنے بچوں کے لیے تین چار درسگاہیں بناوں گا 🤣😂

😭😭😊اردو لطیفے😂😂

19 Sep, 15:35


ایک تو ضروری کام چھوڑ کر لڑائی دیکھنے جاو۔۔ 😬🤚🏻

وہاں پہونچتے ہی لوگ کہتے ہیں 😬

چلو چلو بھیڑ کم کرو۔۔🥺😞🤣🤣🤣

😭😭😊اردو لطیفے😂😂

18 Sep, 14:27


کسی نے مولوی سے کہا کہ سب لوگ ویکسین لگوا رہے ہیں تو آپ کیوں نہیں لگوا لیتے
مولوی نے کہا کہ دو سال بعد سب لوگ مر جائینگے تو اعلان تیرا باپ کریگا 😂

😭😭😊اردو لطیفے😂😂

18 Sep, 08:27


وطنِ عزیز بھارت  میں سیاست کے بارے میں  معلومات دینے والی چھ  اہم یونیورسٹیاں

1.. پان کی دکان
2.. چائے کی دکان
3.. نائی کی دکان
4.. نشے میں دھت انسان
5.. ٹرین کا جنرل ڈبہ
6..   واٹس ایپ گروپ

😂😂😂😂😂😂😂

😭😭😊اردو لطیفے😂😂

18 Sep, 01:01


*ایک مولوی صاحب نے چرسی کو مسجد میں وضو کرتے دیکھا تو پوچھا: " اوئے چرسی تو یہاں؟" چرسی جھٹ سے بولا : " صحیح مرچیں تو آپکو تب لگیں گی جب مجھے جنت میں دیکھے گے😆😆😂😂😂😂*

😭😭😊اردو لطیفے😂😂

18 Sep, 01:00


ایک دن‌میڈم نے اک بچے سے پوچھا


اسکول کس کو کہتے ہیں


بچے نے بڑا ہی شاندار جواب دیا

اسکول وہ ہے جہاں ہمارے پاپا کو لوٹا اور ہمیں کوٹا جاتا ہے 😃😀😂😝


😁😀😝😜😜😜😜🤣🤣🤣🤣🤣🤣

😭😭😊اردو لطیفے😂😂

18 Sep, 01:00


ایک لڑکا روڈ پر چل رہا تھا۔۔۔

اچانک نیچے جھک کر روڈ سے کچھ اٹھایا۔۔۔

اور زور سے چلایا۔۔
کمینے لوگ۔۔



(ہگتے)

بھی ایسے ہیں جیسے سموسہ پڑا ہو 🤣🤣🤣🤣

3,864

subscribers

234

photos

155

videos