اولیاء اللہ کی باتیں Aouliya Allah ki baten

@aouliyaallahkibaten


اس چینل میں اولیاء عظام، بزرگان دین اور اکابرین
کے اقوال و ارشادات و ملفوظات ارسال کئے جاتے ہیں،
اس گروپ میں خود بھی شامل ہوں اور اپنے دوستوں کو بھی
شامل کریں، لنک شیئرکرکےصدقۂ جاریہ کاسب بنیں

@AouliyaAllahKiBaten

#منجانب_منتظمین_اولیاء_اللہ_کی_باتیں

اولیاء اللہ کی باتیں Aouliya Allah ki baten

22 Oct, 09:06


ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِﺍلرَّﺣِﻴﻢ

۱۸ ربیع الثانی ۱۴۴۶ هـ | 22 اکتوبر 2024 م

اردو زبان کے چند بہترین چینلز اور گروپس:

❍╍╍❨ فہرست  ◄ ❷ ❩╍╍❍ :-
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

🟣 مفتی طارق مسعود آفیشل
🔸 مشہور و معروف عالم دین مفتی طارق مسعود صاحب کے بیانات اور اپڈیٹس کے لئے ٹیلی گرام چینل۔

🟣 حرمين آڈیوز
🔸حرمین کی آڈیو ریکارڈنگ

🟣 آداب مباشرت
🔸 آداب مباشرت میں شب زفاف (سہاگ رات)، طریقہ ہمبستری کا سنت طریقہ، عورت کیا چاہے شوہر سے وغیرہ وغیرہ پر تفصیلی گفتگو

🟣 شاعری میرا جنون
🔸شعروشاعری اور غزلوں

🟣 گوشہ خواتین و اطفال
🔸پکوان کچن ٹپس بیوٹی ٹپس صحت کے مسائل کے حل اور بچوں کی تربیت

🟣 طب نبوی یوٹیوب کورس
🔸یوٹیوب کے زریعے کورس فری

🟣 دارالمطالعہ گروپ
🔸 کتب ارسال کرکے امت کو فائدہ پہونچا ناہے

🟣 علامہ محمد اقبال
🔸اشعار

🟣 انجینئر محمد علی مرزا
🔸انجینئر محمد علی مرزا کے بیانات

🟣 فوٹوں جی موکاف سیکھیں
🔸گرافکس کورس سکھایا جاتا ہے

🟣 مجموعہ داعــیــانِ اســــلام
🔸قرآن اور صحیح حدیث دعائیں

🟣 اردو ناولز
🔸اردو ناول

🟣 گلشن ادب
🔸 ادبی، تحقیقی، تنقیدی اور معلوماتی

🟣 البیان
🔸 دینی احکام ومسائل کی نشرواشاعت

🟣 حــــدیثِ رســــــولﷺ
🔸 عــوام الناس تک سـرورِ کائناتﷺ کی مستنـد صحیــح احادیث پہنچانا

🟣 الکشف قرآن ایجوکیشن (روز ایک آیت اردو انگلش ترجمہ وتفسیر کیساتھ)
🔸 قرآن ترجمہ تفسیر

🟣 میری آخری طلب
🔸پراثر تحریر بہترین اردو ویڈیو و ڈیپی

🟣 کھانا خزانہ
🔸 بہترین کھانے صحت سے متعلق اور بیوٹی

🟣 ڈاکٹر محمد طاہر القادری
🔸 ڈاکٹر طاہر قادری کے بیان سینڈ کیا جائے گے

🟣 آؤ تجوید سیکھیں
🔸 تجوید القرآن کے شارٹ ویڈیو لیکچرز

🟣 اسلامک کارٹون
🔸 اردو اور انگلش میں اسلامک کارٹون سینڈ کیا جائے گے

🟣 رعـــد بن محمــد الكـــردي
🔸 رعـــد بن محمــد الكـــردي کی تلاوت

🟣 استادہ عفت مقبول
🔸آپ کو استادہ عفت مقبول کے بیانات ملے گئے

🟣  اردو پوسٹ
🔸 لوگوں کو بیدار رکھنا، دینی وادبی پوسٹ، اردو کو فروغ دینا

🟣 ابن سینا • اُردو
🔸 مسلم دنیا کے ممتاز فلسفی اور طبیب تھے، جو اسلامی سنہری دور میں سامانی سلطنت کے ملازم میں پھلے پھولے تھے۔

🟣 ندائے منبر
🔸مستند علماء کرام کے جدید (خطباتِ جمعہ، تفسیر قرآن، درسِ حدیث، مسائل کے حل، درسِ نظامی، و دیگر) مکمل بیانات

🟣 بیت المقدس
🔸امت مسلمہ کو بیت المقدس کی تاریخ سے وابستہ کرنا

🟣 تاریخ اسلام اور اسلامی کہانیاں
🔸 اسلامک تاریخ بیان اور انبیاء کرام کی زندگی

🟣 تلاوت القرآن الکریم گروپ
🔸 تلاوت قرآن آڈیو اور ویڈیو

🟣 قرآن کریم سـے نصیحت 
🔸القران و الحدیث

🟣 ڈاکٹر اسرار احمد صاحب
🔸ڈاکٹر اسرار الحق کے بیانات پر مشتمل ہے

🟣 زاہدہ ملک ( الفلق ویلفیئر فاؤنڈیشن )
🔸دوسروں کی مدد کیلئے وقف دینی و دنیاوی مفت تعلیم اور فلاح و بہبود

🟣 مولانا طارق جمیل صاحب
🔸چینل مولانا طارق جمیل کے بیانات

🟣 تلاوت القرآن الکریم
🔸مختلف قراء کی قراءت پر مشتمل ہے

🟣 علم و ادب
🔸اقوال زریں اچھی باتیں چھوٹی مگر سبق آموز تحریر عمدہ تصاویر  کے ساتھ

🟣 قرآن کورین ٹرانسلیٹ
🔸قرآن کا ترجمہ کورین زبان میں

🟣 حدیث کی خوبصورتی / 𝒯𝒽𝑒 𝐵𝑒𝒶𝓊𝓉𝓎 𝑜𝒻 𝐻𝒶𝒹𝒾𝓉𝒽𝓈🌿
🔸 اسلامک ازکار اور حدیث انگلش

🟣 اُردو قرآن لفظی ترجمہ 
🔸قرآن کریم کو لفظ با لفظ

🟣 استادہ رخسانہ اعجاز صاحبہ
🔸بیانات

🟣 اسلامک کوئز
🔸سوال و جواب (کوئز) کی شکل میں فہمِ دین کو آسان انداز

🟣 اسلامک اردو شاعری - Islamic Urdu Poetry
🔸اچھے اشعار کا مطالعہ کیا جائے تو وہ انسان کو بھلائی کے راستے پر لگاتے ہیں

🟣 آؤ جنت پکارتی ہے
🔸 قرآن و حدیث کی باتیں سینڈ کرنا

🟣 محمّد امجد رضا قادری آفیشل
🔸ایک پاکستانی سنی، صوفی مسلم اسکالر، مبلغ اور یوٹیوبر ہیں۔  وہ مختلف اسلامی موضوعات پر اپنی تقاریر کے لیے قابل ذکر ہیں۔

🟣 راہ حق ٹی وی
🔸محمدتقی عثمانی کی تقاریر

🟣 اصلاح المسلمین
🔸امت مسلمہ کی اصلاح

🟣 نبی ﷺ کی تعلیمات سیکھیۓ
🔸 قرآن وحدیث کی باتیں سند کی جاۓ گی

🟣 اھل الحدیث ھم اھل النبی ﷺ
🔸لوگوں کو توحید کی دعوت دینا شرک و بدعات سے آگاہ

🟣 گروپ کہانی گھر تربیت اولاد
🔸بچوں کی تربیت کے حوالے سے ماں باپ کے لیے قرآن سے ریفرینس اور سچے واقعات

🟣 آج کی حدیث چینل
🔸اردو تاریخ کے لحاظ سے حدیثیں

🟣 علم العروض
🔸علم العروض کے مکمل اسباق

🟣 سلسلہ فھم القرآن
🔸تفسیر تیسیرالقرآن مولانا عبد الرحمن کیلانی

🟣 بھولی بسری سنتیںﷺ
🔸آؤ سنتوں کو زندہ کریں اور صحیح بخاری کی ویڈیو

🟣 دار الإفتاء جامعہ فلاح دارین شیرشاہ
🔸آپ اپنے تمام مسائل جان سکتے ہیں

🟣 تاریخ مجاہدینِ اسلام
🔸روانہ مجاہدین اسلام اور غازیوں کی پوسٹس

ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

نوٹ : ٹیلیگرام گروپ و چینل کی تشہیر کروانا چاہتے ہیں رابطہ کرے
@PleasingAllah
@Adoring_Allah

اولیاء اللہ کی باتیں Aouliya Allah ki baten

21 Oct, 05:08


ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِﺍلرَّﺣِﻴﻢ

۱۷ ربیع الثانی ۱۴۴۶ هـ | 21 اکتوبر 2024م

اردو زبان کے چند بہترین چینلز اور گروپس:


❍╍╍❨ فہرست  ◄ ❹ ❩╍╍❍ :-
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ


🟡 محمد تقی عثمانی صاحب
♦️ موصوف کے بیانات

🟡 داستان شجاعت
♦️ اسلامی تاریخی ناولز

🟡 شمسی اصلاحی چینل
♦️ قرآن کریم کی روز ایک آیت

🟡 گرافکس خزانہ
♦️ بہترین قسم کی گرافکس ڈیزائنز

🟡 تلاوت القرآن الکریم گروپ
♦️ قرآن آڈیو اور ویڈیو

🟡 رعـــد بن محمــد الكـــردي
♦️ تلاوت

🟡 روحانی علاج
♦️ قرآن و حدیث کی روشنی میں جنّات کے ذریعے علاج کیا جاتا ہے

🟡  آداب مباشرت
♦️ آداب مباشرت میں شب زفاف (سہاگ رات)، طریقہ ہمبستری کا سنت طریقہ، عورت کیا چاہے شوہر سے وغیرہ وغیرہ پر تفصیلی گفتگو

🟡 محمّد امجد رضا قادری آفیشل
♦️ صوفی مسلم اسکالر، مبلغ اور یوٹیوبر ہیں۔  وہ مختلف اسلامی موضوعات پر اپنی تقاریر کے لیے قابل ذکر ہیں

🟡 دلچسپ اور عجیب معلومات گروپ
♦️ کہانیاں اور دلچسپ معلومات

🟡 طارق بن زیاد
♦️ اور غازیوں کے واقعات

🟡 القلم
♦️ محض ادبی مضامین و سبق آموز تحاریر اور اشعار وغزلیات

🟡 استادہ رخسانہ اعجاز صاحبہ
♦️ موصوف کے بیانات

🟡 اصحاب فکر و نظر
♦️ خیر کی بات

🟡 ڈاکٹر زاکر نائک
♦️ موصوف کے بیانات

🟡 زاہدہ ملک ( الفلق ویلفیئر فاؤنڈیشن )
♦️ دوسروں کی مدد کیلئے وقف دینی و دنیاوی مفت تعلیم

🟡 جنت کے پتے
♦️ دین کو پھیلانا

🟡 تاریخ اسلام اور اسلامی کہانیاں
♦️ اسلامک تاریخ

🟡 مجموعہ داعــیــانِ اســــلام
♦️ قرآن صحیح حدیث دعائیں اسلامک پوسٹ

🟡 وعظ ونصیحت
♦️ مولانا محمد الیاس گھمن کے بیانات

🟡 ابن سینا • اُردو
♦️ کی زندگی پر ڈراما

🟡 اسلامک کارٹون
♦️ اردو اور انگلش میں اسلامک کارٹون

🟡 اردو سے عربی سیکھیں
♦️ عربی زبان سیکھنے کے متعلق آسان اور عام فہم مواد شئیر کیا جائے

🟡 تلاوت القرآن الکریم
♦️ مختلف قراء کی قراءت

🟡 علم العروض
♦️ علم العروض کے مکمل اسباق

🟡 ڈاکٹر فرحت ہاشمی
♦️ موصوف کے بیانات

🟡 دلچسپ اور عجیب معلومات  چینل
♦️ کہانیاں اور دلچسپ معلومات سینڈ

🟠 پیغام انسانیت
♦️ سلسلے وار پوسٹ کے لئے

🟡 صحیح البخاری
♦️ ترجمہ اور تشریح حافظ عبد الستار الحمادپرمشتمل

🟡 اسلامک اردو شاعری - Islamic Urdu Poetry
♦️ اچھے اشعار کا مطالعہ کیا جائے تو وہ انسان کو بھلائی کے راستے پر لگاتے ہیں

🟡 نمازِ کی اہمیت
♦️ نمازِ کے مسئلہ بیان اور نماز پڑھنے کا صحیح طریقہ

🟡 ڈاکٹر اسرار احمد صاحب آفیشل چینل
♦️ موصوف کے بیانات

🟡 قرآنی دعائیں
♦️ قرعانی دعائیں

🟡 میر تقی میر
♦️ اشعار کے لیے

🟡 قرآن کریم سـے نصیحت
♦️ قران و حدیث کی تعلیم

🟡 قرآن کورین ٹرانسلیٹ
♦️ قرآن کا ترجمہ کورین زبان

🟡 ایڈو فیض سعید
♦️ موصوف کے بیانات

🟡 روحانی شفاخانہ
♦️ روحانی علاج و معالجہ کے لئے گروپ

🟡 زندگی بدلنے والے اقوال
♦️ مثبت سوچ اور کامیاب زندگی کی طرف ایک قدم

🟡 اسلام کی بیٹیاں
♦️ اصلاح معاشرہ کے لئے

🟡 کائن ماسٹر سیکھیں || kain mastar
♦️ کائن ماسٹر مکمل معلومات حاصل کرنے کے لئے

🟡 عشقِ صحابہ
♦️ صحابہ کی عظمت کے بارے میں

🟡 چینل دارالکتب
♦️ ہرطرح اور ہر موضوع کی کتاب کے لئے

🟡 ڈاکٹر اسرار احمدصاحب گروپ
🔘 موصوف کے بیانات

🟡 پیام انسانیت
♦️ ایک سے بڑھ ایک اسلامک پوسٹ

🟡 اشعار غالب
♦️ دلچسپ اور خوبصورت شعر وشاعری

🟡 واقعات و حکایات
♦️ عمدہ قسم کے سبق آموز واقعات وحکایات

🟡 قاری عبدالحنان اوفیشل
♦️ موصوف کے بیانات

🟡 مفتی طارق مسعود آفیشل
♦️ مشہور و معروف عالم دین مفتی طارق مسعود صاحب کے بیانات اور اپڈیٹس کے لئے ٹیلی گرام چینل۔

🟡 کلمات ربی
♦️ قرآنی آیات کا ترجمہ و تفسیر

🟡 محسن ملت روحانی مرکز
♦️ جادو,سحر,سفلی پڑھائی کاکاٹ ,جسمانی مرض علاج

🟡 اولیاء اللہ کی باتیں
♦️ اولیاء اللہ کی باتوں امتِ مسلمہ

🟡 لطیفوں کا خزانہ
♦️ غمزدہ چہروں پر مسکراہٹ بکھیرنا

🟡 ڈاکٹر فرحت ہاشمی
♦️ موصوف کے بیانات

🟡 حدیثوں کا حسن - 𝑇ℎ𝑒 𝐵𝑒𝑎𝑢𝑡𝑦 𝑜𝑓 𝐻𝑎𝑑𝑖𝑡ℎ𝑠
♦️ اسلامک ازکار اور حدیث انگلش

🟡 شرعی احکام و مسائل
♦️ روز ایک/ دوں اسلامی سوال کا جواب سند کیا جاۓ گا جو صرف قرآن و حدیث کی روشنی میں

🟡 علم و ادب
♦️ اقوال زریں چھوٹی مگر سبق آموز

🟡 طب نبوی آن لائن علاج
♦️ پیچیدہ امراض کا علاج

🟡 الحکمت نباتاتی معلومات چینل
♦️ طب یونانی اور صحت کا فروغ

🟡 حمد نعت بیان دیوبند
♦️ نبی کی تعریف میں اشعار

🟡 صحیح مسلم
♦️ ترجمہ تشریح پروفیسرمححمديحي جلالپوری

🟡 محمد رضا ثاقب مصطفائی
♦️ موصوف کے بیانات

🟡 مرزا اسداللہ خان غالب

🟡 حــــدیثِ رســــــولﷺ
♦️ سـرورِ کائناتﷺ کی مستنـد صحیــح احادیث

ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ


نوٹ : جو حضرات اپنے گروپ و چینل کی تشہیر کروانا چاہتے ہیں وہ اپنے چینل یا گروپ کا نام، مختصر تعارف اور ممبر کی تعداد لکھ کر ارسال فرمائیں ↶

👉 @PleasingAllah
👉
@AdoringAllah

اولیاء اللہ کی باتیں Aouliya Allah ki baten

18 Oct, 17:39


https://www.youtube.com/watch?v=CXdorxtxxUw

اولیاء اللہ کی باتیں Aouliya Allah ki baten

18 Oct, 17:38


https://www.youtube.com/watch?v=07loqXcURZQ

اولیاء اللہ کی باتیں Aouliya Allah ki baten

18 Oct, 17:37


https://youtu.be/1sovCOEArgI?si=R8OePeN7Iz3MPYj2

اولیاء اللہ کی باتیں Aouliya Allah ki baten

18 Oct, 17:36


https://www.youtube.com/watch?v=bS3jTxqjI20

اولیاء اللہ کی باتیں Aouliya Allah ki baten

18 Oct, 17:36


https://youtu.be/Hm5iBlZYJHs?si=qsHJtq2ZMUE5KjQM

اولیاء اللہ کی باتیں Aouliya Allah ki baten

18 Oct, 17:36


https://www.youtube.com/watch?v=gWiQczgshFMhttps://www.youtube.com/watch?v=gWiQczgshFM

اولیاء اللہ کی باتیں Aouliya Allah ki baten

18 Oct, 17:35


https://www.youtube.com/live/rxculGOnFX0?si=WKz31b_oGxL7kqsf

اولیاء اللہ کی باتیں Aouliya Allah ki baten

17 Oct, 03:21


#سلسلہ_نمبر: 1785

تحریک خلافت میں حضرت حکیم الامت کی رائے حضرت شیخ الہند کے ساتھ نہ تھی کسی نے اس بارے میں حضرت شیخ الہند سےعرض کیا تو فرمایا : کیا تم سمجھتے ہو جو میں کہہ رہا ہوں وحی سے کہہ رہا ہوں میری بھی ایک رائے اس کی بھی ایک رائے ہے “
(الافاضات الیومیہ جلد ۴ ص۶۱۱ )
اسی طرح ایک اور شخص کے جواب میں فرمایا :- ہمیں اس پر بھی فخر ہے کہ ایسا شخص جو ہندوستان بھر سے متاثر نہ ہوا
وہ بھی ہماری جماعت میں سے ہے “
(والافاضات الیومیہ جلد ۵ ص ۲۴۴)
با وجود سیاسی اختلاف کے محبت کا یہ عالم تھا کہ خود حضرت حکیم الامت فرماتے ہیں کہ ” جب کبھی میں دیو بند جاتا مجھے یاد نہیں کہ مولانا سے ملنے کی ابتداء کی ہو ۔ ارادہ کر تا کہ کہ ذرہ سانس لے کر حاضر ہوں بس جھٹ مولانا تشریف لے آتے ۔
(ارواح ثلاثہ ص ۴۴۷)

https://t.me/AouliyaAllahKiBaten

اولیاء اللہ کی باتیں Aouliya Allah ki baten

17 Oct, 03:21


#سلسلہ_نمبر: 1784

حضرت حکیم الامت تھانوی رحمۃ اللہ علیہ اور حضرت شیخ الهند رحمۃ اللہ علیہ
حضرت حکیم الامت تھانوی نے حضرت شیخ الهند سے معقولات میں حمد اللہ، میر زاہد، حدیث میں متعدد کتب اور فقہ میں ہدایہ آخرین پڑھی تھی۔
(اشرف السوانح جلدا ص ۲۳)
مگر اس کے باوجود آپ حضرت حکیم الامت کا اس قدر خیال اور احترام فرماتے کہ ہر خط میں مخدوم و محترم لکھا تھا۔ مکہ معظمہ سے جو والا نامہ ارسال فرمایا اس کے سرنامے پر یہ الفاظ تھے :۔ “سراپا فضل و کمال شرفکم اللہ تعالیٰ و جعلكم فوق كثير من الناس " (اشرف السوانح جلدا ص ۲۳۵ )
حضرت حکیم الامت کے اس خط کے جواب کے بعد دیو بند سے جو خط لکھا اس کے
شروع میں یہ القاب تھے :۔ " معدن حسنات و خیرات دام ظلكم (اشرف السوانح ج ۱ ص ۲۳)

https://t.me/AouliyaAllahKiBaten

اولیاء اللہ کی باتیں Aouliya Allah ki baten

17 Oct, 03:20


#سلسلہ_نمبر: 1783

گناہوں کی وجہ سے پیدا ہونے والی نحوستیں تعویذات وعملیات سے ختم نہیں کی جاسکتیں بلکہ ان کے خاتمے کے لیے توبہ اور تقویٰ اختیار کرنا ضروری ہے!

https://t.me/AouliyaAllahKiBaten

اولیاء اللہ کی باتیں Aouliya Allah ki baten

17 Oct, 03:19


#سلسلہ_نمبر: 1782

اللہ والوں کی مقبولیت کا راز ص ۳۰
*یہ ہے قبولیت*
اشعث ابن شعبہ مصیصی رحمۃ اللہ علیہ کا بیان ہے کہ ایک مرتبہ ہارون رشید اپنے لاؤ لشکر کے ساتھ شہر رقہ میں مقیم تھے، اسی دوران امام وقت عبداللہ ابن المبارک بھی ” رقہ میں رونق افروز ہوئے، ان کے استقبال کے لئے سارا شہر امڈ پڑا، بھیڑ کی کثرت کی وجہ سے راستے ٹوٹے ہوئے جوتوں اور چپلوں سے پٹ گئے ، اور پورے شہر کی فضا گرد آلود ہوگئی ، ہارون رشید کی ایک باندی شاہی محل کے جھروکے سے یہ منظر دیکھ رہی تھی ، اس نے لوگوں سے پوچھا: یہ ماجرا کیا ہے؟ لوگوں نے بتایا کہ آج خراسان کے ایک بڑے عالم عبداللہ ابن المبارک نے اپنی تشریف آوری سے اس شہر کو رونق بخشی ہے، ان کی زیارت و استقبال کے لئے یہ عظیم مجمع اکٹھا ہوا ہے، باندی یہ سن کر بے اختیار بول اٹھی: اللہ کی قسم یہ ہے بادشاہت ! ہارون رشید کی بادشاہت حقیقی نہیں جس کے لئے فوج اور سپاہیوں کے ذریعہ مجمع لگایا جاتا ہے ۔ (مقدمہ کتاب الزہد ۵۵)
جن عبد اللہ ابن المبارک کا یہ واقعہ ہے ان کی عظمت و رفعت صرف عوام ہی کے دلوں میں نہ تھی بلکہ ان کے بارے میں بڑے بڑے ہم عصر علماء اور محدثین نے ایسے شان دار کلمات ارشاد فرمائے ہیں جو اسلامی تاریخ میں خال خال افراد ہی کو نصیب ہوئے ہیں۔ سفیان ثوریؒ جیسے جلیل القدر محدث سے مروی ہے وہ کہتے تھے کہ میں پوری عمر اس آرزو میں رہا کہ کاش میری زندگی کا کوئی ایک سال عبداللہ ابن المبارک کی طرح گزر جائے مگر میں تین روز بھی ان کی طرح گزار نے
پر قادر نہ ہو سکا۔ امام نسائی کا بیان ہے ” ہمارے علم میں عبداللہ ابن المبارک کے زمانہ میں کوئی ان سے زیادہ برتر ، اور ان سے زیادہ اوصاف حمیدہ کا جامع نہیں تھا۔
الغرض علماء سلف و خلف ان کی جلالت شان پر متفق ہیں اور ہر شخص دل سے ان کا احترام کرتا نظر آتا ہے۔

https://t.me/AouliyaAllahKiBaten

اولیاء اللہ کی باتیں Aouliya Allah ki baten

17 Oct, 03:18


#سلسلہ_نمبر: 1781

#حسن_نيت
دین کے ہر کام میں حسن نیت ضروری ہے۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "إنما الأعمال بالنیات یعنی اعمال کے مقبول ہونے یا نہ ہونے کا مدار نیت پر ہے، جیسی نیت ہوگی ویسے ہی اس پر اثرات مرتب ہوں گے، سیدنا حضرت عمر کا مقولہ ہے: ”لا عمل لمن لا نية له یعنی جس کی نیت صحیح نہیں ہے اس کے عمل کی کوئی حقیقت نہیں ہے۔ یکھی ابن کثیر فرماتے ہیں نیت کرنا سیکھو، اس لئے کہ یہ عمل کرنے سے زیادہ اہم ہے داؤد طائی فرماتے ہیں: حسن نیت ہی تمام بھلائیوں کا مجموعہ ہے حضرت سفیان ثوری نے ارشاد فرمایا: میں اپنی نیت سے زیادہ کسی چیز کی نگرانی نہیں کرتا اس لئے کہ وہ مسلسل الٹتی پلٹتی رہتی ہے۔ یوسف ابن اسباط فرماتے ہیں: ” نیت کو فاسد ہونے سے بچانا اہل عمل کے لئے لمبی لمبی عبادتوں سے بڑھ کر ہے اور حضرت عبداللہ ابن مبارک نے ارشاد فرمایا: ” بہت سے معمولی ا اعمال نیت کی صحت کی وجہ سے سے عظیم الشان ہو جاتے ہیں اور بسا اوقات بہت بڑے بڑے اعمال نیت کے فساد کی وجہ سے معمولی بن جاتے ہیں۔
( جامع العلوم والحكم (۱۲)

https://t.me/AouliyaAllahKiBaten

اولیاء اللہ کی باتیں Aouliya Allah ki baten

17 Oct, 03:17


#سلسلہ_نمبر: 1780

مجالس مفتی اعظم ص۹۵*

#مولانا_شاہ_اسماعیل_شہید_رحمۃ_اللہ_علیہ_فاحشہ_عورتوں_کو_تبلیغ

یہ بھی مولانا کا ہی ذکر ہے کہ فاحشہ عورتوں کو جو مسلمان ہیں کوئی تبلیغ نہیں کرتا ان بیچاریوں کو کہیں موقعہ نہیں ملتا چنانچہ طوائفوں کے مشہور سردار جہاں مہینہ میں ایک بار ساری طوائفیں جمع ہوتی تھیں موتی نام تھا اس کا دہلی کی بڑی فاحشہ تھی آپ پہنچ گئے دروازہ پر گئے فقیروں کی طرح صدا لگائی اندر سے کوئی لڑکی آئی کچھ دیا آپ نے واپس کر دیا کہ فقیر اپنی صدا سنائے گا بعد میں بھیک لے گا باندی نے جاکر یہی کہا اس نے کہا جاؤ کون ہے وہاں سے بھگا دو اس کو کہو کہ بھیک لے اور جائیے آپ نے پھر وہی فرمایا اب لوگ سارے بھرے ہوئے سارا مجمع تفریح کی خاطر بلا لیا آپ نے سورہ والتین پڑھی اور تفسیر کی اس کے آگے کچھ نہیں کہا فرمایا اللہ پاک نے انسان کو دنیا میں حسین ترین بنایا پھر اگر اس نے ہمارے احکام کی اتباع نہ کی تو اس کی سزا یہ ہے کہ پھر اس کو اسفل السافلین کر کے رکھ دیا بس یہ انجام ہوا کہ جس کے ہاتھ میں طبلہ تھا طبلہ پھینک دیا سارنگی پھینک دی دھاڑیں مار مار کر رونے لگے سینکڑوں کی تعداد میں اس پیشہ سے توبہ کی اور متقی ہو گئے ۔ جو آدمی اپنے آپ کو گنہگار سمجھتا ہے اور توبہ کرتا ہے اللہ پاک اس کو بہت اونچا مقام دیتے ہیں بخلاف اس کے کہ جو گناہ کو ہلکا سمجھیں اور کبر میں مبتلا ہوں ان کو یا تو توبہ کی توفیق نہیں ہوتی یا پھر سطحی دل سے تو بہ کے الفاظ نکال دیتے ہیں ۔
غرض اس محفل میں جتنے تھے سارے تائب ہو گئے اللہ کو ان کو دولت دینا تھی ، مل گئی ۔ پتہ چلا ہے کہ وہ رنڈی موتی اتنی بڑی متقی اور پارسا ہوئی کہ اس وقت مسلمانوں پر سکھوں کے وحشیانہ مظالم ہو رہے تھے مولانا نے سکھوں کے خلاف جہاد کا اعلان کر دیا بڑا لشکر لے کر گئے اللہ نے پشاور کی طرف ان کو کامیابی دی پھر ساتھیوں نے کچھ دغا دی یہاں تک کہ بالاکوٹ میں شہید ہو گئے شہادت کے وقت وہ موتی آپ کے گھوڑے کی خدمت کرتی تھی اور اس میں اس کی جان بھی گئی اب کسی کو دیکھ کر کوئی اندازہ کیا لگا سکتا ہے ۔ اس موتی کو پہلے جن لوگوں نے دیکھا ہو گا کیا کیا اپنے اندازہ میں اس کو سمجھا ہو گا اور کیسا ایمان پر خاتمہ اور کیسی اونچی ہستی کی خدمت پر اس کا انجام ہوا ۔

https://t.me/AouliyaAllahKiBaten

اولیاء اللہ کی باتیں Aouliya Allah ki baten

17 Oct, 03:16


#سلسلہ_نمبر: 1779

#حضرت_مصلح_الامت_رحمۃ_اللہ_علیہ_کی_ایک_اہم_نصیحت_ووصیت
فرمایا کہ اب اتنے دنوں کے بعد اس بڑھاپے میں جب کہ کسی چیز کی تحصیل کا وقت باقی نہیں رہا، یہ بات سمجھ میں آئی کہ انسان کو کسی کمال کی تحصیل سے جو چیز مانع ہوتی ہے وہ اس کا کبر و عار ہے، کیوں کہ یہی چیز اس کو کسی کامل کے سامنے جھکنے سے منع کرتی ہے، ورنہ ہر ہی زمانے میں اہل کمال رہتے ہیں جن سے کمال حاصل کیا جا سکتا ہے، مگر اسی عار و استکبار کی بنا پر ان کے سامنے جھکتے نہیں ، اس لیے کچھ حاصل بھی نہیں ہوتا، کورے کے کورے ہی رہ جاتے ہیں ۔ آدمی جب خودی و تکبر کو چھوڑتا ہے تب کچھ حاصل ہوتا ہے۔
ہر کجا پستی است آب آنجا رود
میں حضرات اہل علم کو خصوصاً اس جانب متوجہ کرنا چاہتا ہوں کہ آج علما وطلبا کو کوئی کمال جو نہیں حاصل ہورہا ہے، تو اس کی وجہ یہی ان کا عار و تکبر ہے، یہی ان کی راہ مارے رہتا ہے، اس کو اگر سمجھ لیں اور ہمت کر کے اس کو ترک کر دیں تو کمال کے درجہ کو پہنچ سکتے ہیں۔ چناں چہ جن لوگوں کو کچھ حاصل ہوا ہے وہ اپنے کو مٹانے اور کسی کے آگے خود کو گرانے اور اپنے کبر و عار کو ختم کرنے ہی سے حاصل ہوا ہے۔
وما توفيقي إلا بالله. (الافادات اليومية : ٣٦٠)

https://t.me/AouliyaAllahKiBaten

اولیاء اللہ کی باتیں Aouliya Allah ki baten

17 Oct, 03:14


#سلسلہ_نمبر: 1778

چار آدمیوں کی تعظیم و توقیر کرنا سنت ہے:
1️⃣ عالم؛
2️⃣ بزرگ (سفید بالوں والا)؛
3️⃣ حاکم؛
4️⃣ والد!"

#امام ﻃَﺎﻭُﺱٍ بن کیسان رحمه الله
(جامع معمر بن راشد : 137/11)

https://t.me/AouliyaAllahKiBaten

اولیاء اللہ کی باتیں Aouliya Allah ki baten

17 Oct, 03:13


#سلسلہ_نمبر: 1777

امام طاؤس بن کیسان رح اپنے ایک بیمار دوست کی دیکھ بھال کرتےرہے، یہاں تک کہ اُنکاحج چھوٹ گیا؛
اب آپ ایسے لوگوں کو کِسی کتاب یامٹی کےنیچے ہی دیکھیں گے؛
اور آج ایک شخص اپنےدوست کو اِس لیے چھوڑ دیتا ہے،کہ روٹی کا ایک نوالہ نہ چھوٹ جائے!

#امام_أبو_معمر_بن_راشد_رحمه_اللَّه

https://t.me/AouliyaAllahKiBaten

اولیاء اللہ کی باتیں Aouliya Allah ki baten

17 Oct, 03:07


#سلسلہ_نمبر: 1776

دعاء کی قبولیت کیلئے سچائی و اخلاص کافی ہوتا ہے؛
جِس طرح کھانے میں (تھوڑا سا) نمک کافی ہوتا ہے!"

#امام_طاؤس_بن_کیسان_رحمه_الله

(شعب الإيمان : 54/2)

https://t.me/AouliyaAllahKiBaten

اولیاء اللہ کی باتیں Aouliya Allah ki baten

14 Oct, 10:53


#سلسلہ_نمبر: 1775

‏روزِ قیامت آدمی خوشی سےنہال ہوگا؛جب دیکھے گا،لوگوں کی طرف اُسکا کتنا کتنا دینے والا نکل آیا:
کہیں کوئی مالی حق،کہیں جسمانی زیادتی،کہیں ہتکِ عزت؛
پس عقلمند تو اُسےفقر و فاقہ (محشر)کے دن کیلئے ایک کمال ذخیرہ سمجھتا ہے،اور بےکار انتقام سے اُسکو ضائع نہیں کر لیتا۔

#امام_ابن_قیم_رحمہ_اللّٰہ

https://t.me/AouliyaAllahKiBaten

1,549

subscribers

637

photos

3

videos