Ajaz Computers

@ajazcomputers


کمپیوٹر اور ڈیزائننگ سیکھنے کے لئے، ہر طرح کے CDR فائلس اور Software کے لئے اس ٹیلی گرام چینل کو ضرور جوائن کریں.
https://t.me/AjazComputers

Ajaz Computers

08 Dec, 02:33


Shadi Card Design CDR File

Ajaz Computers

08 Dec, 02:25


Shadi Card Design CDR File

Ajaz Computers

08 Dec, 02:25


Shadi Card Design CDR File

Ajaz Computers

08 Dec, 02:24


Shadi Card Design

Ajaz Computers

03 Dec, 02:17


Click Here For Kitabat

Ajaz Computers

27 Nov, 13:37


یہ لیپ ٹاپ بہت عمدہ اور فریش کنڈیشن میں برائے فروخت دستیاب ہے، خواہشمند حضرات رابطہ کریں.
*Laptop Details*
*Company* : HP
*Processor* : Core i5 6th G
*Ram:* 8GB
*SSD:* 256 GB
*Good Condition*
With Windows 10
*Price:* 17500
یہ لیپ ٹاپ انڈیا میں کہیں بھی بذریعۂ کوریئر منگواسکتے ہیں.
مزید تفصیلات و معلومات کے لئے نیچے دیئے گئے نمبر پر کال کریں یا واٹس ایپ پر رابطہ کریں 7017816253

Ajaz Computers

27 Nov, 12:48


Tally ERP=9

Ajaz Computers

25 Nov, 05:00


*آج 25 نومبر 2022 بروز جمعہ سے اعجاز کمپیوٹر سینٹر دیوبند کے آن لائن اور آف لائن کمپیوٹر کورس میں Tally کی کلاس شروع کردی جائے گی.*
آج رات 9:30 سے پہلی کلاس شروع ہوگی ان شاء اللہ.

داخلے کے خواہشمند طلبہ و طالبات آج مغرب سے پہلے پہلے اپنے داخلے کی کارروائی مکمل کرا لیں تاکہ آج پہلی کلاس جوائن کرسکیں اور کلاس کا نقصان نہ ہو.
مزید تفصیلات و معلومات کے لئے نیچے دیئے گئے نمبر پر کال کرلیں یا پھر واٹس ایپ پر رابطہ کریں 7017816253
محمد اعجاز قاسمی
ڈائریکٹر: اعجاز کمپیوٹر سینٹر دیوبند

Ajaz Computers

24 Nov, 04:48


آئندہ کل 25 نومبر 2022 بروز جمعہ سے اعجاز کمپیوٹر سینٹر دیوبند کے آن لائن اور آف لائن کمپیوٹر کورس میں Tally کی کلاس شروع کردی جائے گی.
آئندہ کل رات 9:30 سے پہلی کلاس شروع ہوگی ان شاء اللہ
.
داخلے کے خواہشمند طلبہ و طالبات جلد از جلد اپنے داخلے کی کارروائی مکمل کرا لیں تاکہ کل پہلی کلاس جوائن کرسکیں اور آپ کی کلاس کا نقصان نہ ہو.
مزید تفصیلات و معلومات کے لئے نیچے دیئے گئے نمبر پر کال کرلیں یا پھر واٹس ایپ پر رابطہ کریں 7017816253
محمد اعجاز قاسمی
ڈائریکٹر: اعجاز کمپیوٹر سینٹر دیوبند

Ajaz Computers

20 Nov, 05:14


اعجاز کمپیوٹر سینٹر دیوبند کے آن لائن اور آف لائن کمپیوٹر کورس میں آئندہ جمعہ بتاریخ 25 نومبر 2022 سے Tally کی کلاس شروع کردی جائے گی انشاءاللہ
داخلے کے خواہشمند طلبہ و طالبات جلد از جلد اپنے داخلے کی کارروائی مکمل کرا لیں تاکہ جمعہ کو پہلی کلاس جوائن کرسکیں اور آپ کی کلاس کا نقصان نہ ہو.
اس اعلان کو آپ اپنے دوستوں سے ضرور شیئر کریں تاکہ آپ کے جو احباب یہ کورس کرنا چاہتے ہوں ان تک یہ اعلان پہنچ سکے.
اعجاز کمپیوٹر سینٹر اس کے لئے آپ کا بیحد ممنون و مشکور ہوگا.
مزید تفصیلات و معلومات کے لئے نیچے دیئے گئے نمبر پر کال کریں یا واٹس ایپ پر رابطہ کریں. 7017816253
محمد اعجاز قاسمی
ڈائریکٹر: اعجاز کمپیوٹر سینٹر دیوبند

Ajaz Computers

15 Nov, 06:09


*ٹیلی اکاؤنٹنگ کورس میں نئے داخلے کا آغاز*
کیا آپ ایک قابل( Accountant) بننا چاہتے ہیں؟ کیا آپ اکاؤنٹنگ سیکھ کر اکاؤنٹ ٹیچر بننا چاہتے ہیں؟ کیا آپ Accounting سیکھ کر روزگار پانا چاہتے ہیں؟
تویہ اعلان صرف آپ کیلئے ہے.
سیکھیں! اعجاز کمپیوٹر سینٹر دیوبند کی جانب سے مشہور و معروف، تجربہ کار اور ماہر استاذ محمد اعجاز قاسمی سے Tally اکاؤنٹنگ کورس.
15 نومبر 2022 بروز منگل سے نئے داخلے کی کارروائی شروع کردی گئی ہے، 25 نومبر 2022 سے Tally کی کلاس باضابطہ شروع کردی جائے گی ان شاءاللہ.
*فی الحال اعجاز کمپیوٹر سینٹر دیوبند کے آن لائن اور آف لائن کمپیوٹر کورس میں ملک و بیرون ملک کے 550 سے زائد طلبہ و طالبات کلاس کر رہے ہیں الحمدللہ.*
داخلے کے خواہشمند طلبہ و طالبات جلد از جلد اپنے داخلے کی کارروائی مکمل کرا لیں تاکہ کلاس کا نقصان نہ ہو.
مزید تفصیلات و معلومات کے لئے نیچے دیئے گئے نمبر پر کال کریں یا واٹس ایپ پر رابطہ کریں. 7017816253

Ajaz Computers

07 Nov, 02:37


اعلان برائے اکاؤنٹنگ (Tally) کلاس
اعجاز کمپیوٹر سینٹر دیوبند کی بڑھتی مقبولیت کے پیش نظر بہت سے حضرات محمد اعجاز قاسمی سے Tally سیکھنے کے خواہش مند ہیں اور ٹیلی کی کلاس کب شروع ہورہی ہے معلوم کرنے کے لئے بارہا فون کرتے رہتے ہیں، اس لئے آپ حضرات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اعجاز کمپیوٹر سینٹر دیوبند کی جانب سے اسی ماہ 25 نومبر 2022 سے ٹیلی کی کلاس شروع کی جائے گی ان شاء اللہ.
15 نومبر 2022 سے داخلہ کی کارروائی شروع کردی جائے گی، خواہش مند طلبہ و طالبات وقت مقررہ پر داخلہ کی کارروائی مکمل کرالیں تاکہ آپ 25 نومبر کو پہلی کلاس جوائن کرسکیں، اور آپ کی کلاس کا نقصان نہ ہو.
نوٹ: یہ کلاس ان لائن اور آف لائن دونوں طرح ہوں گی.
مزید تفصیلات و معلومات کے لئے نیچے دیئے گئے نمبر پر کال کریں یا واٹس ایپ پر رابطہ کریں 7017816253
محمد اعجاز قاسمی
ڈائریکٹر: اعجاز کمپیوٹر سینٹر دیوبند

Ajaz Computers

01 Nov, 07:44


25 لیپ ٹاپ میں سے اب 4 لیپ ٹاپ ہی باقی بچے ہیں، خواہش مند حضرات جلد رابطہ کریں.
اس لیپ ٹاپ کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں Ram اور SSD کی تین سال کی گارنٹی بھی ملے گی.
*Laptop Details*
*Processor* : Core i5 5th G
*Ram:* 8GB
*SSD:* 256 GB
*Good Condition*
Windows 10
*Price:* 17500
یہ لیپ ٹاپ انڈیا میں کہیں بھی بذریعۂ کوریئر منگواسکتے ہیں.
مزید تفصیلات و معلومات کے لئے نیچے دیئے گئے نمبر کال کریں یا واٹس ایپ پر رابطہ کریں 7017816253

7,465

subscribers

219

photos

9

videos