طبّی پوشیدہ خزانے @sehaturdu Channel on Telegram

طبّی پوشیدہ خزانے

@sehaturdu


طبِی مسائل ؛ امراض وعلامات ؛ طبی معلومات ؛ عام جسمانی امراض؛ مردانہ جنسی کمزوری و دیگر امراض سے متعلق قیمتی ونایاب کتابیں؛ نسخہ جات ؛مجربات؛ ادویات سے متعلق چینل ہے.پرسنل پر رابطہ کرکے طبی رہنمائی حاصل کرسکتے ہیں۔

طبّی پوشیدہ خزانے (Urdu)

طبّی پوشیدہ خزانے چینل ایک معلوماتی اور تعلیمی چینل ہے جس میں طبی مسائل ، امراض اور علامات ، طبی معلومات ، عام جسمانی امراض ، مردانہ جنسی کمزوری اور دیگر امراض سے متعلق قیمتی اور نایاب کتب شامل ہیں۔ یہاں آپ نسخہ جات ، مجربات اور مختلف ادویات سے متعلق معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔ اس چینل کے ذریعہ آپ شخصی طبی رہنمائی حاصل کر سکتے ہیں اور اپنے صحت کو بہتر بنانے کے لیے مدد حاصل کر سکتے ہیں۔ اس چینل سے جلد ہی معلومات حاصل کرنا شروع کریں اور اپنی طبی پوشیدہ خزانے کو کھولیں۔

طبّی پوشیدہ خزانے

23 Nov, 14:40


𝙐𝙍𝘿𝙐 𝙉𝙀𝙒𝙎 𝙒𝙊𝙍𝙇𝘿 ( اُردو نیوز ورلڈ )
[ عالمی اُردو خبریں ]

(@urdu_media_news)
: https://x.com/urdu_media_news?t=Wmsv1NOxVZy7KoxXgBQcsw&s=08

انتہائی مصروف ترین حضرات کے لئے بہت ہی جامع و مختصر اہم و مصدقہ و تحقیق شدہ ضروری خبروں کی سرخیوں اور زمینی حقائق کے لئے ہمارا ٹویٹر اکاؤنٹ { اُردو نیوز ورلڈ } بہت ہی مفید ہے ۔ اس سے جڑیں اور عالم اسلام کے حالات سے متعلق اردو میں پیغامات حاصل کیجئے اور ہر ضروری خبر سے باخبر رہیں ۔

طبّی پوشیدہ خزانے

22 Nov, 12:31


عالمِ اسلام ( فلسطین ۔ شام ۔ ایران ۔ عراق ۔ لبنان ۔ مصر ۔ سعودیہ و افغانستان ) وغیرہ کی اہم ترین و تازہ خبریں ۔ زمینی حقائق و حوادث و واقعات اور تیسری جنگ عظیم کی ہر ہر مصدقہ خبروں کے لئے منفرد واٹس گروپ - خود بھی شامل ہوں اور دوست احباب رشتہ داروں کو بھی لنک پیش کریں ۔

𝙄𝙨𝙡𝙖𝙢𝙞𝙘 𝙒𝙤𝙧𝙡𝙙 𝙉𝙚𝙬𝙨 -
أخبار العالم الإسلامي -
عالمِ اسلام کی خبریں -

عربی اردو اور انگریزی میں پیغامات و خبروں کا گروپ ۔

https://chat.whatsapp.com/CA0pSUl5seh8fH1TVw1kMC

طبّی پوشیدہ خزانے

21 Nov, 13:23


السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

عصر حاضر میں ایک طرف ارتداد تو دوسری طرف بدذوقی و دین بیزاری عروج پر ہے۔ امت مسلمہ ( عوام الناس ) تو دینی کتب کا مطالعہ اور علماء دین کی خدمت میں حاضر ہونے سے بالکل ہی محروم ہوتی جا رہی ہے ۔ اور ستم بالائے ستم کہ سوشیل میڈیا پر ایمان کے لٹیروں کا لقمہ تر بنتی جا رہی ہے ۔ اکثوں کو بنیادی عقائد و اسلامی احکامات و فرائض و واجبات سے متعلق بھی بنیادی باتوں سے واقفیت نہیں ۔
اسی سلسلہ میں میڈیا اسکین گروپس کی جانب سے یہ کوشش وسعی جاری ہے۔ٹیلیگرام کے علاوہ اب واٹس ایپ پر بھی یہ علمی سلسلہ شروع کیا جارہا ہے ۔
ان شاءاللہ ہر موضوع پر مسائل و فتاویٰ کو ایک ہی پلاٹ فارم پر جمع کیا جارہا ہے اور ساتھ میں ہر پوسٹ کے ساتھ ہیش ٹیگ بھی لگایا جارہا ہے تاکہ بوقت ضرورت ہر خاص و عام کو کسی بھی موضوع پر مسئلہ یا فتویٰ تلاش کرنا آسان ہو۔ تمام حضرات سے گذارش ہے کہ اس گروپ کی خوب تشہیر فرمائیں اور سب کے ساتھ لنک کا اشتراک فرمائیں تاکہ عوام اور نام نہاد دیندار طبقہ کو استفادہ کا موقعہ ہو ۔ سرِ فہرست دارالفتاء دارالعلوم دیوبند اور جامعہ بنوری ٹاؤن کے فتاویٰ اور اکابرین مسلک اہلسنہ والجماعہ دیوبند کے مشہور و مستند علماء کرام کی کتب سے مسائل نقل کئے جائیں گے جو مع حوالہ ہوں گے ۔ آج کل کی مصروف و پریشان حال زندگی میں مسلمان علماء کی خدمت میں سوالات لے کر جانے سے تقریباً محروم ہی ہوگیا ہے ۔ الا ماشاء اللہ ۔ تو عوام تک صحیح عقائد و احکامات و مسائل کا پہنچانا بیحد ضروری ہے ۔ کیونکہ سوشیل میڈیا پر ایمان کے لٹیروں کی کوئی کمی نہیں ہے۔ دعاء فرمائیں کہ اللہ تعالیٰ شرف قبولیت سے نوازیں اور اخلاص و استقامت کے ساتھ کام کرنے کی توفیق عطا فرمائیں ۔
آمین یا رب العالمین بجاہ سید المرسلین بوسیلہ اولیاء کاملین ۔

عقائد ومسائل ٹیلیگرام گروپ

https://t.me/aqaaidomasail

عقائد ومسائل واٹس ایپ گروپ

https://chat.whatsapp.com/LG47jehjRZL0ryZNH1yfjN

منجانب : میڈیا اسکین گروپس

خادم : حسین خان

طبّی پوشیدہ خزانے

20 Nov, 10:46


𝙏𝙃𝙀 𝙀𝙓𝙋𝙊𝙎𝙀𝙍

𝑨 𝑮𝑹𝑶𝑼𝑷 𝑭𝑶𝑹 𝑻𝑯𝑬 𝑷𝑬𝑶𝑷𝑳𝑬 𝑾𝑯𝑶 𝑪𝑨𝑹𝑬𝑺 𝑳𝑰𝑽𝑬𝑺 !!!

https://chat.whatsapp.com/FIfTOOLgZo9Cs7ZHzDmoBz

طبّی پوشیدہ خزانے

09 Nov, 22:02


منتخب مضامین : از : سلسلہ افاداتِ حکیم الامت مولانا شاہ اشرف علی تھانوی قدس سرہ : نمبر 7

تائب کے دنیا سے متنفر ہونے کی علت مع جواب شبہ

حضرت ابو حفص رح " (جن کی وفات سن ٢٥٠ ھ کے کچھ بعد ہوئی) ان سے دریافت کیا گیا کہ توبہ کر لینے والا آدمی دنیا کو مکروہ و مبغوض کیوں سمجھتا ہے تو آپ نے جواب دیا، اسلئے کہ دنیا ہی وہ مقام ہے جس میں اس سے گناہ صادر ہوتے تھے اس پر کسی نے پھر سوال کیا کہ دنیا (جیسے صدور گناہ کا مقام ہے) ایسے ہی وہ مقام بھی ہے جس میں اس کو اللہ تعالیٰ نے توبہ سے مشرف فرمایا تو جواب دیا ہاں یہ صحیح ہے مگر اس کو اپنے گناہ کا تو یقین ہے اور قبول توبہ محض محتمل غیر یقینی ہے۔

عزت و ذلت کی حقیقت

حضرت ذوالنون مصری رح (متوفی سن ٢٤٥ ھ) نے فرمایا ہے کہ اللہ تعالی نے کسی شخص کو اس سے بڑی عزت نہیں دی کہ اس کو اپنے نفس کی حقارت و ذلت پر مطلع فرما دیا۔ اور اللہ تعالی کسی شخص کو اس سے زیادہ ذلت نہیں چکھائی کہ اس کو اپنے نفس کی ذلت و حقارت سے غافل کر دیا۔

لوگوں سے ممتاز حیثیت میں نہ رہنا

حضرت ابو علی دقاق رح نے (جو امام قشیری کے اساتذہ میں سے تھے اور امام قشیری کی وفات سن ٤٦٥ ھ میں ہوئی ہے، فرمایا کہ لوگوں کے ساتھ وہی کپڑے تم بھی پہنتے رہو جو وہ پہنتے ہیں اور وہی چیز تم بھی کھاتے رہو جو وہ کھاتے ہیں البتہ باطنی حالت (یعنی خدا تعالیٰ کی خشیت و محبت) میں عام لوگوں سے ممتاز رہو۔

انس بالخلوت اور انس مع الله في الخلوة میں فرق

حضرت یحیی بن معاذ رح (متوفی سن ٢٥٨ ھ) فرماتے ہیں کہ اس میں غور کرو کہ تمہارا انس خلوت کیساتھ ہے یا بحالت خلوت اللہ تعالیٰ کے ساتھ اور پہچان اس کی یہ ہے) کہ اگر تمہارا انس خلوت کے ساتھ ہے تب تو جس وقت تم خلوق سے باہر آؤ گے تمہارا انس جاتا رہے گا اور اگر تمہارا انس بحالت خلوت اللہ تعالیٰ کیساتھ ہے تو تمہارے لیے دنیا کے سارے مکان جنگل و آبادی برابر ہوں گے (اور یہ درجہ انتہا میں حاصل ہوتا ہے ، ابتدا میں اس کی توقع نہ رکھے۔)

ماخوذ : مقالاتِ صوفیہ

پیشکش : فیوضِ حکیم الامت واٹس ایپ گروپ و عالمی ٹیلیگرام چینل

منجانب : میڈیا اسکین گروپس

https://t.me/ashrafurdu

طبّی پوشیدہ خزانے

09 Nov, 19:56


فقہ المہدویات گروپ ( اردو ۔ انگریزی ۔ ہندی )

https://chat.whatsapp.com/LnCLYWHaTKkDqXHEHtzz4T
---------------------

علاماتِ قیامت اردو

https://chat.whatsapp.com/BCJdSBo7LQbEyuijshPw24
--------------------

علاماتِ قیامت ہندی

https://chat.whatsapp.com/HWwYReppC5XIG0HLKELziT
--------------------

علاماتِ قیامت انگریزی

https://chat.whatsapp.com/JHSnByHIR9zDW5V0hdFi3i
--------------------

دجّالیات گروپ ( اردو ۔ انگریزی ۔ ہندی )

https://chat.whatsapp.com/Igdbt5Mn3UrJRzyHflHq90
----------------------

علاماتِ قیامت گروپس ( اردو ۔ انگریزی ۔ ہندی )

https://chat.whatsapp.com/KqXgnVKCHrL3BitNKZJx5D

الداعی : خادم حسین خان پٹھان

طبّی پوشیدہ خزانے

06 Nov, 17:28


https://chat.whatsapp.com/Daro7mT6piwCAWVCpmpfSM

𝙄𝙨𝙡𝙖𝙢𝙞𝙘 𝙒𝙤𝙧𝙡𝙙 𝙉𝙚𝙬𝙨
أخبار العالم الإسلامي
عالمِ اسلام کی خبریں

طبّی پوشیدہ خزانے

05 Nov, 06:28


𝙄𝙨𝙡𝙖𝙢𝙞𝙘 𝙒𝙤𝙧𝙡𝙙 𝙉𝙚𝙬𝙨

أخبار العالم الإسلامي

عالمِ اسلام کی خبریں

اردو عربی فارسی و انگریزی زبان میں خبروں کی سرخیاں اور زمینی حقائق ( خاص گروپ ہے ۔  )  :

https://chat.whatsapp.com/Ggg1aMJ4qNy5JQGskD9tjQ

طبّی پوشیدہ خزانے

03 Nov, 14:14


𝙄𝙨𝙡𝙖𝙢𝙞𝙘 𝙒𝙤𝙧𝙡𝙙 𝙉𝙚𝙬𝙨

أخبار العالم الإسلامي

عالمِ اسلام کی خبریں

اردو عربی فارسی و انگریزی زبان میں خبروں کی سرخیاں اور زمینی حقائق ( خاص گروپ ہے ۔ ) :

https://chat.whatsapp.com/ILs6el6t8Pq70uujHt8HFW

طبّی پوشیدہ خزانے

02 Nov, 05:35


𝙐𝙍𝘿𝙐 𝙉𝙀𝙒𝙎 𝙒𝙊𝙍𝙇𝘿 ( اُردو نیوز ورلڈ )
[ عربی فارسی و اُردو خبریں ]

(@urdu_media_news)
: https://x.com/urdu_media_news?t=Wmsv1NOxVZy7KoxXgBQcsw&s=08

انتہائی مصروف ترین حضرات کے لئے بہت ہی جامع و مختصر اہم و مصدقہ و تحقیق شدہ ضروری خبروں کی سرخیوں اور زمینی حقائق کے لئے ہمارا ٹویٹر اکاؤنٹ { اُردو نیوز ورلڈ } بہت ہی مفید ہے ۔ اس سے جڑیں اور عالمی و ملکی حالات سے متعلق عربی فارسی اردو میں پیغامات حاصل کیجئے اور ہر ضروری خبر سے باخبر رہئے ۔

منجانب : میڈیا اسکین گروپس

طبّی پوشیدہ خزانے

29 Jul, 07:12


👆👆
Jinko bhi sehat se mutalliq masail hain , upar diye gaye sawaal name me se jo munasib lage , uske jawaab likh kar personal par bhej sakte hain .

طبّی پوشیدہ خزانے

29 Jul, 07:10


سوال نامہ برائے خواتین

نام :
پیشہ :
عمر :
وزن :
شوگر :
بلڈ پریشر :
تھائرائڈ :
اور کوئی مرض :
ازدواجی کیفیت :
پیشاب کی کیفیت
کم / برابر / زیادہ :
قبض رہتا ہے / نہیں رہتا :
بھوک :
ایسیڈٹی( گیس) :
نیند :
مرض کی کیفیات ( جو تکلیفیں ہورہی ہیں وہ لکھیں ) :



ماہواری باقاعدہ / بے قاعدہ :
ماہواری کتنے دن میں ایک بار :
ماہواری کے ایام میں بہاؤ :
کم / درمیانہ / زیادہ :
ماہواری کے ایام میں پیٹ کا درد : ہوتا ہے / نہیں ہوتا
دیگر کسی مرض کی کوئی دوائی فی الوفت استعمال میں ہے ؟
فی الحال حمل سے ہیں یا دودھ پیتا بچہ ہے ؟

اوپر دئے گئے سوالات کے جوابات کے علاوہ اور کوئی بات بتانا چاہتے ہیں تو سب سے نیچے لکھئے۔

طبّی پوشیدہ خزانے

29 Jul, 07:10


سوال نامہ ( خاص )

نام :
عمر :
وطن / قیام :
بلڈ پریشر ہے / نہیں :
شوگر ہے / نہیں :
اور کوئی مرض :
شادی شدہ ہیں یا کنوارے :
شادی سے قبل کثرتِ احتلام یا مشت زنی کی عادت تھی یا نہیں :
اب بھی جاری ہے یا نہیں :
عضو خاص میں ڈھیلاپن ٹیڑھاپن اور جڑ پتلی ہے یا چھوٹا ہے ؟ :
ہفتہ میں کتنی مرتبہ ہمبستری کرتے ہیں ؟ :

ہاضمہ ٹھیک ہے یا نہیں :
بھوک صحیح لگتی ہے یا نہیں :
قبض کی شکایت ہے یا نہیں :
گیس کی شکایت ہے یا نہیں :
نیند اچھی آتی ہے یا نہیں :
تفصیلات و کیفیت مرض :
مدت مرض :
پیشہ :
دیگر کچھ اور بتانا چاہتے ہیں ؟ :

اس سوال نامہ کو مکمل کریں اور ہر سوال کے ساتھ ہی جواب لکھدیں۔پھر ان شاء اللہ نسخہ تجویز کیا جائے گا۔والسلام

طبّی پوشیدہ خزانے

29 Jul, 07:10


سوال نامہ ( عام )

نام :
عمر :
قد :
وزن :
بلڈ پریشر : ہے / نہیں ہے
شوگر : ہے / نہیں ہے
تھائیرائیڈ: ہے / نہیں ہے
ازدواجی کیفیت : شادی شدہ ہوں / نہیں ہوں
منہ کا ذائقہ : کڑوا / میٹھا / پھیکا / کھٹا / بدمزہ
پیشاب کی رنگت : پیلا / لال/ کالا / گدلا / جھاگدار
ہاضمہ : ٹھیک ہے / نہیں.
بھوک : نہیں لگتی / لگتی ہے.
قبض : نہیں / ہے.
ایسیڈٹی : ہمیشہ رہتی / کبھی کبھی ہو جاتی
نیند : بہتر طور پر نہیں / آتی ہے.
تفصیلات و کیفیت مرض :
مدت مرض :
پیشہ :
دیگر کچھ اور بتانا چاہتے ہیں :
آپ کیا چاہتے ہیں :

طبّی پوشیدہ خزانے

28 Jul, 11:10


https://t.me/sehaturdu

طبّی پوشیدہ خزانے

28 Jul, 10:39


یہ چینل معلومات برائے معلومات کے لئے نہیں ہے ۔ اور نہ ہی صرف معلومات سے کسی کو ایک ذرہ برابر فائدہ ہوگا ۔ بریانی کے تذکرہ سے جیسے پیٹ نہیں بھرتا ۔ شربت کے تذکرہ سے پیاس نہیں بجھتی ۔ بادام اخروٹ کے فوائد جاننے سے جسم کو قوت نہیں ملتی ۔ اسی لئے اس چینل پر طبی معلومات اور طبی اصول و امراض کے علامات اور دیگر معلومات اسی لئے ارسال کئے جاتے ہیں کہ ہر کوئی ان علامات کو جانے سمجھے ۔ اور خدا نہ کرے کسی مرض کا شکار ہو اور اب تک معلوم نہ ہوا تھا ۔ صحیح تشخیص نہ ہوسکی تھی تو اب فوری اسکا علاج کرواکر صحتمند بننے کی فکر کریں ۔ فقط مزے لے لے کر معلومات اور جانکاری سے وقت گذاری ہی ہوسکتی ہے ۔
الحمد للہ جسمانی لائن کی کسی بھی طرح کے مردانہ ۔ نسوانی امراض ہوں ۔ یا جادو جنّات آسیب وغیرہ جیسے آزمائش میں مبتلا ہوں ۔ تو بندہ سے پرسنل پر رابطہ کرسکتے ہیں ۔ شرعی طریق کار سے علاج کیا جاتا ہے ۔ اور مریض دنیا کے کسی بھی کونے میں مقیم ہو ۔ علاج ممکن ہے ۔ خلاصہ یہ کہ آجکل کے جعلی طبیبوں اور عاملوں سے ہر مسلمان کو بچایا جائے جو کسی نہ کسی مصیبت و پریشانی میں مبتلا ہو ۔ کیونکہ آئے دن مختلف علاقوں سے عجیب و غریب واقعات سامنے آتے ہیں جس میں مریض کو لوٹ کر مزید مصیبتوں میں دھکیل دیا جاتا ہے ۔

خادم حسین خان ۔ مقیم بنگلور
8892320084 : Whatsapp

طبّی پوشیدہ خزانے

27 Jul, 16:26


دوائی کا پارسل منگوانے کا طریقہ :

1.پارسل منگوانے کے لئے آپ کا مکمل نام ؛ اڈریس ؛ پن کوڈ ؛ موبائل نمبر لکھ کر بھیجیں۔

8892320084 (phonepe/gpay/paytm)
2.اس نمبر پر رقم ڈال کر اسکرین شاٹ بھیجیں ۔

3.گوگل پے یا فون پے یا پے ٹی یم سے رقم ارسال کرسکتے ہیں۔اگر یہ تینوں نہیں ہیں تو نیچے دئے گئے بینک اکاؤنٹ پر رقم بھیج سکتے ہیں :

Khalid khan
Yesbank
065991800024407
ifsc code : YESB0000659

4.پارسل بھیج کر اسکی پرچی کی فوٹو آپ کو دی جائے گی۔تاکہ آپ ٹریک کرسکیں۔ٹریک نمبر پرچی میں سب سے اوپر لکھا ہوتا ہے ۔
مثلاََ اس طرح نمبر ہوتا ہے جو EK سے شروع ہوتا ہے۔EK088482702IN
اور نیچے دی گئی لنک پر جاکر سرکاری ویب سائٹ پر چیک کرسکتے ہیں :

ضروری نوٹ : پاکستان ۔ افغانستان اور ایران کے علاوہ دنیا بھر میں ڈلیوری ہوسکتی ہے ( خرچ منگوانے والوں کے ذمہ ہوگا )
t.me/hk221977
8892320084 : صرف واٹس ایپ مسیج

خادم حسین خان ۔ مقیم بنگلور

طبّی پوشیدہ خزانے

27 Jul, 16:21


حبّ تنقیہ { گولی } برائے مکمل تنقیہ

الحمد للہ ۔ یہ شاہی موروثی نسخہ ہے ۔ جو برسوں سے مریضوں اور ضرورتمندوں کو بیحد نفع دے رہا ہے ۔ ہزاروں روپئے انگریزی ادویات پر خرچ کرکے بھی آپ کو وہ فائدہ حاصل نہیں ہوگا ۔ جو حبّ تنقیہ کی صرف ایک خوراک میں آپ کو فائدہ حاصل ہوگا ۔ ان شاء اللہ ۔ قدرتی جڑی بوٹیوں سے بنتی ہے ۔ ہر دو ماہ میں ایک خوراک بہت کافی ہے ۔ پندرہ سال سے پچاس سال تک کی عمر والے مرد و عورت دونوں لے سکتے ہیں ۔ { حاملہ عورت اور دل کا آپریشن ہوئے مریض نہیں }.

ہندوستان بھر میں ہوم ڈلیوری فری ہوگی : ایک خوراک (گولی) صرف 180 روپئے ( کم از کم دو گولی کا آرڈر لیا جائے گا )

ایک ساتھ چار منگوانے پر صرف 500 روپئے

@hk221977

https://t.me/sehaturdu

طبّی پوشیدہ خزانے

27 Jul, 16:00


https://t.me/sehaturdu

اپنے دوست احباب رشتہ دار جو کسی بھی طرح کے صحت سے متعلق مسائل کو لے کر پریشان ہیں اور ڈاکٹروں کے ہاتھ کا کھلونا بن چکے ہیں اور اسپتالوں کے چکر کاٹ رہے ہیں یا جو نوجوان اشتہاری بازاری جعلی حکیموں کا شکار بن چکے ہیں ۔ ان سب کو اس چینل سے جوڑئے اور ثواب حاصل کیجئے ۔

طبّی پوشیدہ خزانے

27 Jul, 15:53


تنقیہ کے معنی صفائی اور جھاڑو کے ہیں۔

جسم کے تنقیہ سے مُراد جسم سے تمام فاسد اخلاط کا خارج کرنا اور تمام گندی رطوبتیں اور غلاظتوں کی صفائی ہے ۔ جو رگوں میں خون میں جوڑوں میں الغرض ہر حصہ میں جگہ بناکر بس جاتے ہیں ۔ اور یہ تنقیہ والا عمل ہر دو تین ماہ میں ہر مرد و عورت کو انتہائی ضروری ہوتا ہے ۔

جلاب لینے اور تنقیہ کرنے میں فرق :

بہت سے لوگ سمجھتے ہیں کہ ایک دو ماہ میں جلاب لے لیں گے تو سب صاف ہوجائے گا ۔ یہ غلط فہمی اور ناقص معلومات ہیں ۔ جلاب صرف معدہ صاف کرتا ہے ۔ بقیہ سر سے لے کر پیروں تک کا کیا ہوگا ؟
سر ۔ پھیپھڑے ۔ گردے ۔ جگر ۔ جوڑ ۔ خون وغیرہ کی صفائی کیسے ہوگی ؟

اسی لئے تنقیہ والا عمل ایک صحتمند انسان کے لئے انتہائی ضروری ہے ۔ ورنہ قیمتی سے قیمتی مقویات اور اغذیات فضلہ بن کر جسم سے باہر نکلتے رہیں گے اور آپ اس خوش فہمی میں جئیں گے کہ ہم تو ماشاء اللہ دودھ بادام پستہ انجیر اخروٹ اور تازہ سبزیاں اور پھل میوہ تو خوب کھاتے ہیں !

ضروری نوٹ : حیرت کی بات ہے کہ آجکل اطباء بھی مریض کو تنقیہ کرائے بغیر ہی دوائی تھمادیتے ہیں ۔ اور مریض کو دوائی یا تو اثر ہی نہیں کرتی یا بہت دیر سے اثر کرتی ہے ۔ اور خشک میوہ جات و پھل سبزیوں اور عمدہ قوت بخش اغذیات کا خرچ تو برباد ہی ہورہا ہے ۔

@hk221977

https://t.me/sehaturdu

1,834

subscribers

614

photos

31

videos