🕌صُبحِ ظہورنزدیک ہے 🕌

@subhezahoor


🌐یہ چینل امام زمانہ عج کی معرفت میں اضافہ کرنے اور مہدوی زندگی گزارنے کے اصول سیکھنے کے ہدف سے بنایا گیا ہے🌐
Contact admin: @drrizvi

🕌صُبحِ ظہورنزدیک ہے 🕌

12 Oct, 17:36


📽 مہدوی اسٹوری | یہ ہے مہدویت | اُستاد رائفی پور

آپ کو معلوم ہونا چاہیے کہ امام زمانہؑ کی غیبت کی ایک بڑی وجہ "یُخاف القتل" یعنی ان کے قتل ہو جانے کا خوف ہے!
ہمارے پاس روایت بھی ہے اور ہم روز جمعہ آپ کی زیارت میں بھی پڑھتے ہیں
"المهذب الخائف" کہ آپ کے قتل ہو جانے کا خطرہ ہے تو شیعہ کو اتنا مضبوط ہونا چاہیے کہ کوئی بھی آپ پر حملہ کرنے کی جرأت نہ کر سکے۔

💠ألـلَّـھُـمَ؏ َـجــــِّـلْ لِوَلـیِـڪْ ألــــْـفـَـرَج!

#مہدوی_اسٹوری #مہدوی_اسٹیٹس #صبح_ظہور_نزدیک_ہے #آوینی_میڈیا
#subhezahoor #avini_media

🌹صبح ظہور نزدیک ہے🌹
‏°ღ°اِنَّهُـمْ يَـــَروْنَــهُ بَــعِــيْـداوَنَـــَراهُ قَـــِریْــبَــا°ღ°‏

👍 Join us us:
🔹 t.me/subhezahoor
🔵Fb.com/@subhezahoor313

🕌صُبحِ ظہورنزدیک ہے 🕌

12 Oct, 17:35


📿آج کی آیــــــ📜ـــــت📿
🌼ـ﷽🌼
🌹وَسْئَلِ الْقَرْيَةَ الَّتِي كُنَّا فِيهَا وَالْعِيْرَ الَّتِي أَقْبَلْنَا فِيهَا، وَإِنَّا لَصْدِقُونَ ﴿٨٢﴾
اور بستی والوں سے پوچھیے جس میں ہم ٹھہرے تھے اور اس قافلے سے جس کے ساتھ ہم آئے ہیں اور یقین جانیے ہم بالکل سچے ہیں۔

📣پیغام:
١۔ ریکارڈ کی خرابی اور جھوٹ ساری زندگی کے لئے انسان کی باتوں کو شکوک و شبہات کے قریب کر دیتا ہے "وَسْئَلِ الْقَرْيَة"
٢۔ عینی گواہوں کی شہادت دعویٰ کے ثبوت کیلئے معتبر ذریعہ ہوتی ہیں "وَسْئَلِ الْقَرْيَةَ۔۔۔ وَالْعِيْرَ"
٣۔جب معتبر ذرائع شہادت جمع ہو جائیں تو جھوٹ کی نفی ہو جاتی ہے "وَسْئَلِ الْقَرْيَةَ۔۔۔وَإِنَّا لَصْدِقُونَ﴿٨٢﴾"

#آیت_نمبر ٨٢ #سورہ_یوسف ٨٢ #صبح_ظہور_نزدیک_ہے #آوینی_میڈیا
#subhezahoor #avini_media
📍📍📍📍📍📍
‏°ღ°اِنَّهُـمْ يَــَروْنَـهُ بَــعِيْــدا وَنَـــَراهُ قَـِریْـبَـا°ღ°
🌹صبح ظہور نزدیک ہے🌹
👍 Join us on:
🔹 t.me/subhezahoor
🔵Fb.com/@subhezahoor313

🕌صُبحِ ظہورنزدیک ہے 🕌

12 Oct, 17:34


📿آج کی آیــــــ📜ـــــت📿
🌼ـ﷽🌼
🌹وَسْئَلِ الْقَرْيَةَ الَّتِي كُنَّا فِيهَا وَالْعِيْرَ الَّتِي أَقْبَلْنَا فِيهَا، وَإِنَّا لَصْدِقُونَ ﴿٨٢﴾
اور بستی والوں سے پوچھیے جس میں ہم ٹھہرے تھے اور اس قافلے سے جس کے ساتھ ہم آئے ہیں اور یقین جانیے ہم بالکل سچے ہیں۔

📝 نکات:
الف۔ "قریه" کا معنی گاؤں یا بستی نہیں بلکہ قریہ اس جگہ کو کہا جاتا ہے جہاں لوگ جمع ہوں یا رہائش رکھیں خواہ وہ شہر ہو یا گاؤں ہو "وَسْئَلِ الْقَرْية" کا معنی ہے اہل قریہ سے سوال کرو۔
ب۔ "عیر" اس قافلے کو کہا جاتا ہے جو خوردونوش کے ساز و سامان کی نقل حمل کرتا ہے۔
ج۔ برادران یوسف علیہ السلام اپنے والد کے پاس جناب یوسفؑ کے بھیڑیے کے کھانے کی دلیل پیش نہ کر سکے تھے لیکن اس مقام پر اپنے دعویٰ کی دو دلیلیں پیش کیں ایک تو مصر والوں سے سوال اور دوسرے اس قافلہ والوں سے سوال جس کے ساتھ وہ یہاں پہنچے تھے علاوه ازیں انہوں نے جناب یوسف علیہ السلام کے واقعہ میں کہا تھا "اِنَّا لَصٰدِقُوْنَ ﴿٨٢﴾" اگر ہم سے بھی ہوں۔
کلمہ "لو" تردید و شک، خوف اور سستی کی نشاندہی کرتا ہے علاوہ ازیں کلمہ " انا " اور حرف لام جو"وَاِنَّا لَصٰدِقُوْنَ ﴿٨٢﴾" استعمال ہوئے ہیں اس کا معنی ہے ہم یقیناً سچے ہیں۔

#آیت_نمبر ٨٢ #سورہ_یوسف ٨٢ #صبح_ظہور_نزدیک_ہے #آوینی_میڈیا
#subhezahoor #avini_media
📍📍📍📍📍📍
‏°ღ°اِنَّهُـمْ يَــَروْنَـهُ بَــعِيْــدا وَنَـــَراهُ قَـِریْـبَـا°ღ°
🌹صبح ظہور نزدیک ہے🌹
👍 Join us on:
🔹 t.me/subhezahoor
🔵Fb.com/@subhezahoor313

🕌صُبحِ ظہورنزدیک ہے 🕌

12 Oct, 17:34


📿آج کی آیــــــ📜ـــــت📿
🌼ـ﷽🌼
🌹اِرْجِعُوا إِلَى أَبِيْكُمْ فَقُولُوا يَاَبَانَآ إِنَّ ابْنَكَ سَرَقَ ، وَمَا شَهِدْنَآ إِلَّا بِمَا عَلِمْنَا وَمَا كُنَّا لِلْغَيْبِ حٰفِظِينَ ﴿٨١﴾
تم اپنے والد کے پاس جاؤ اور جاکر ان سے کہو اے بابا جان آپ کے بیٹے نے چوری کی ہے اور ہمیں جو علم ہوا اس کی ہم نے گواہی دے دی اور غیب کی بات کی ہمیں خبر نہیں ہے۔

📣پیغام:
١۔ انسان خود غرض ہے جب گندم کی غرض دخیل کارتھی کہ گندم زیادہ ملے تو کہہ رہے تھے "فَأَرْسِلْ مَعَنَا أَخَانَا" ہمارے بھائی کو ہمارے ساتھ روانہ کرو آج جب ان پر تہمت لگی تو کہتے ہیں "ابنك" تیرے بیٹے نے چوری کی ہے یہ نہیں کہا کہ ہمارے بھائی نے چوری کی ہے۔
٢۔ شہادت اور گواہی علم کی بنیاد پر ہونی چاہیے "وَمَا شَهِدْنَا إِلَّا بِمَا عَلِمْنَا"
٣۔ عہد و بیان میں ناگہانی مصائب و حوادث کو پیش نظر رکھتے ہوئے اپنے عذر و معذرت کا راستہ کھلا رکھنا چاہیے "وَمَا كُنَّا لِلْغَيْبِ"
۴۔ اپنا عذر واضح صورت میں پیش کر دینا چاہیے "وَمَا كُنَّا لِلْغَيْبِ حٰفِظِينَ﴿٨١﴾"

#آیت_نمبر ۸۱ #سورہ_یوسف ۸۱ #صبح_ظہور_نزدیک_ہے #آوینی_میڈیا
#subhezahoor #avini_media
📍📍📍📍📍📍
‏°ღ°اِنَّهُـمْ يَــَروْنَـهُ بَــعِيْــدا وَنَـــَراهُ قَـِریْـبَـا°ღ°
🌹صبح ظہور نزدیک ہے🌹
👍 Join us on:
🔹 t.me/subhezahoor
🔵Fb.com/@subhezahoor313

🕌صُبحِ ظہورنزدیک ہے 🕌

12 Oct, 17:33


📿آج کی آیــــــ📜ـــــت📿
🌼ـ﷽🌼
🌹فَلَمَّا اسْتَيْسُوا مِنْهُ خَلَصُوا نَبِيًّا، قَالَ كَبِيرُهُمْ أَلَمْ تَعْلَمُوا ان آبَاكُمْ قَدْ أَخَذَ عَلَيْكُمْ مَّوْثِقًا مِّنَ اللَّهِ وَمِنْ قَبْلُ مَا فَرَّطْتُمْ فِي يُوسُفَ، فَلَنْ أَبْرَحَ الْأَرْضَ حَتَّى يَأْذَنَ لِي أَبِي أَوْ يَحْكُمَ اللهُ لِي وَهُوَ خَيْرُ الْحَكِمِينَ ﴿٨٠﴾
جب وہ لوگ ان کی طرف سے مایوس ہو گئے تو الگ ہو کر مشورہ کرنے لگے ان میں سے جو سب سے بڑا تھا اس نے کہا کیا تمہیں نہیں معلوم کہ تمہارے باپ نے تم سے اللہ کی قسم دے کر تم سے عہد لیا تھا اور اس سے پہلے تم یوسفؑ کے بارے میں خطا کر چکے ہو لہذا میں تو اس سرزمین سے نہیں ہٹوں گا جب تک میرے والد مجھے اجازت نہ دیں یا اللہ میرے بارے میں کوئی فیصلہ نہ کر دے اور وہ بہترین فیصلہ کر نیوالا ہے۔

📣پیغام:
۴۔ باپ کی عدم موجودگی میں تمام خاندانی ذمہ داریاں بڑے بھائی پر آتی ہیں "قَالَ كَبِيرُهُمْ"
۵۔ معاشرے میں اور خاندان میں سن رسیدہ کے مراحب محفوظ ہیں "قَالَ كَبِيرُهُمْ"
٦۔ تلخ اور ناگوار حوادث میں تمام تر ذمہ داری بزرگوں پر جاتی ہے اور ذمہ داری کی خلاف ورزی کی صورت میں سب سے زیادہ شرمندگی بھی اٹھانا پڑتی ہے۔ "قَالَ كَبِيرُهُمْ"
۷۔ عبد و بیان پر عمل درآمد ضروری ہوتا ہے "قَدْ أَخَذَ عَلَيْكُمْ مَوْثِقًا"
٨۔ سخت پیکان اور حکام فیصلہ جات نا جائز مفادات سے روکے رکھتے ہیں "قَدْ أَخَذَ عَلَيْكُمْ مَوْثِقًا"
٩۔ خیانت اور جنایت با ضمیر انسانوں کو مرتے دم تک ستاتی رہتی ہے "من قَبْلُ مَا فَرَظَتُمْ فِي يُوسُفَ"
۱۰۔ دھرنا دینا زمانہ قدیم سے چلا آ رہا ہے "فَلَنْ أَبْرَحَ الْأَرْضَ"
١١۔ پردیس کو اختیار کرنا شرمندگی اٹھانے سے بہتر ہے "فَلَنْ أَبُوعِ الْأَرْضَ"
۱۲۔ بارگاہ خداوندی میں سے اچھائیوں کی امید میں رکھنی چاہیں۔ وَهُوَ خَيْرُ الْحَکمين﴿٨٠﴾"

#آیت_نمبر ٨٠ #سورہ_یوسف ٨٠ #صبح_ظہور_نزدیک_ہے #آوینی_میڈیا
#subhezahoor #avini_media
📍📍📍📍📍📍
‏°ღ°اِنَّهُـمْ يَــَروْنَـهُ بَــعِيْــدا وَنَـــَراهُ قَـِریْـبَـا°ღ°
🌹صبح ظہور نزدیک ہے🌹
👍 Join us on:
🔹 t.me/subhezahoor
🔵Fb.com/@subhezahoor313

🕌صُبحِ ظہورنزدیک ہے 🕌

12 Oct, 17:33


📿آج کی آیــــــ📜ـــــت📿
🌼ـ﷽🌼
🌹فَلَمَّا اسْتَيْسُوا مِنْهُ خَلَصُوا نَبِيًّا، قَالَ كَبِيرُهُمْ أَلَمْ تَعْلَمُوا ان آبَاكُمْ قَدْ أَخَذَ عَلَيْكُمْ مَّوْثِقًا مِّنَ اللَّهِ وَمِنْ قَبْلُ مَا فَرَّطْتُمْ فِي يُوسُفَ، فَلَنْ أَبْرَحَ الْأَرْضَ حَتَّى يَأْذَنَ لِي أَبِي أَوْ يَحْكُمَ اللهُ لِي وَهُوَ خَيْرُ الْحَكِمِينَ ﴿٨٠﴾
جب وہ لوگ ان کی طرف سے مایوس ہو گئے تو الگ ہو کر مشورہ کرنے لگے ان میں سے جو سب سے بڑا تھا اس نے کہا کیا تمہیں نہیں معلوم کہ تمہارے باپ نے تم سے اللہ کی قسم دے کر تم سے عہد لیا تھا اور اس سے پہلے تم یوسفؑ کے بارے میں خطا کر چکے ہو لہذا میں تو اس سرزمین سے نہیں ہٹوں گا جب تک میرے والد مجھے اجازت نہ دیں یا اللہ میرے بارے میں کوئی فیصلہ نہ کر دے اور وہ بہترین فیصلہ کر نیوالا ہے۔

📝 نکات:
الف۔ "خَلَصُوْا" ایک گروہ نے خود کو دوسرے گروہ سے جدا کر لیا۔
ب۔ "نَجِیًا " سرگوشی کرنے لگے خَلَصُوْا نَجِیًا "کے معنی ہوں گے انہوں نے خفیہ میٹنگ کی کہ اب کیا کیا جائے ؟

📣پیغام:
١۔ التماس اور التجا میں تمہیں احکام الہی کے اجراء سے نہ روکیں "فَلَمَّا اسْتَيْسُوا مِنْهُ"
۲۔ گناہ دوری کا سبب بن جاتا ہے ساتھی خطا کار کو چھوڑ دیتے ہیں اپنے بھی پرائے ہو جاتے ہیں "فَلَمَّا اسْتَيْسُوا مِنْهُ خَلَصُوا نَبِيًّا"
٣۔ ایک وہ زمانہ تھا جب یہی برادران اپنی طاقت کے بل بوتے پر آپس میں مشاورت کر رہے تھے کہ کسی طرح یوسف علیہ السلام کی زندگی کا خاتمہ کر دیا جائے "اقْتُلُوا يُوسُفَ أَوِ اطْرَحُوهُ أَرْضًا .. لا تَقْتُلُوا وَالْقُوْهُ"( يوسف۔ ۱۰) آج ہیں کہ التماس و التجا کا کاسہ گدائی ہاتھ میں لئے ہوئے اس فکر میں پڑے ہوئے ہیں کہ کسی طریقے سے بنیامین کو آزادی دلوائیں "خَلَصُوا نَبِيًّا"

#آیت_نمبر ٨٠ #سورہ_یوسف ٨٠ #صبح_ظہور_نزدیک_ہے #آوینی_میڈیا
#subhezahoor #avini_media
📍📍📍📍📍📍
‏°ღ°اِنَّهُـمْ يَــَروْنَـهُ بَــعِيْــدا وَنَـــَراهُ قَـِریْـبَـا°ღ°
🌹صبح ظہور نزدیک ہے🌹
👍 Join us on:
🔹 t.me/subhezahoor
🔵Fb.com/@subhezahoor313

🕌صُبحِ ظہورنزدیک ہے 🕌

12 Oct, 17:18


📿آج کی آیــــــ📜ـــــت📿
🌼ـ﷽🌼
🌹قَالَ مَعَاذَ اللَّهِ أَنْ تَأْخُذَ إِلَّا مَنْ وَجَدْنَا مَتَاعَنَا عِنْدَةً إِنَّا إِذًا تَظْلِمُونَ ﴿۷٩﴾
تو انہوں نے کہا "اللہ کی پناہ" جس کے ہاں سے ہمیں سامان ملا ہے اس کے علاوہ ہم کسی اور کور رکھ لیں؟ اگر ہم ایسا کریں تو اس صورت میں ظالم قرار پائیں گے۔

📣پیغام:
١۔ قانون قانون ہے اس کا احترام ہر شخص پر لازم ہے حتی کہ عزیز مصر بھی اُس سے مستثنی نہیں "مَعَاذَ اللَّهِ "
٢۔ نیک و صالح انسان قانون شکنی نہیں کرتا "مِنَ الْمُحْسِنِينَ قَالَ مَعَاذَ الله"
٣۔ قاضی کو چاہیے قضاوت کے وقت جذبات و احساسات کو ایک طرف رکھے "قَالَ مَعَاذَ اللَّهِ "
۴۔ قضاوت میں بے پناہ حساسیت ہے اس لیے قاضی کو اللہ کی پناہ کا سہارا چاہیے "قَالَ مَعَاذَ اللَّهِ "
۵۔ جناب یوسف علیہ السلام نے دو مقامات پر اللہ تعالی سے پناہ کی درخواست کی ایک جب آپ زلیخا کے ساتھ خلوت میں تھے اور دوسرا یہ مقام جب آپ اپنے بھائیوں میں فیصلہ فرما رہے تھے "قَالَ مَعَاذَ اللَّهِ "
٦۔ قانون شکنی ظلم ہے۔ (کسی شخص کی درخواست سے قانون کو نہیں توڑا جا سکتا "مَعَادَ اللَّهِ أَنْ تَأْخُذَ إِلَّا مَنْ وَجَدْنَا"
۷۔ گناہ گار کی جگہ بے گناہ کو سزا نہیں ملنی چاہئے چاہے وہ بے گناہ اس پر راضی بھی ہو "مَعَاذَ اللَّهِ "

#آیت_نمبر ۷٩ #سورہ_یوسف ۷٩ #صبح_ظہور_نزدیک_ہے #آوینی_میڈیا
#subhezahoor #avini_media
📍📍📍📍📍📍
‏°ღ°اِنَّهُـمْ يَــَروْنَـهُ بَــعِيْــدا وَنَـــَراهُ قَـِریْـبَـا°ღ°
🌹صبح ظہور نزدیک ہے🌹
👍 Join us on:
🔹 t.me/subhezahoor
🔵Fb.com/@subhezahoor313