Dr Israr Ahmed Official

@drisrarahmad786


Dr Israr Ahmed Official Telegram Channel
+923211101118 This is Our OFFICIAL Telegram and WhatsApp Number.

Dr Israr Ahmed Official

18 Oct, 12:44


قرآن کے ذریعہ : تذکیہ نفس، تجلیہ روح اور تصفیہ قلب
علامہ اقبال رحمہ اللہ کے کلام کی روشنی میں

Dr Israr Ahmed Official

17 Oct, 12:08


ڈاکٹراسراراحمد رحمہ اللہ نے میری زندگی کیسے بدل دی اور میری ذاتی زندگی کا رخ کیا بنا ؟ ڈاکٹر ذاکر نائیک کا خطاب
#DrZakirNaik

Dr Israr Ahmed Official

08 Oct, 16:18


اولاد کی بہترین انویسٹمنٹ کیا ہے ؟ سنیں بانی تنظیم اسلامی ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ کی نہایت اہم گفتگو

Dr Israr Ahmed Official

07 Oct, 16:15


ڈاکٹر ذاکر نائیک کا بانی تنظیم اسلامی ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ کو بہترین خراجِ تحسین

Dr Israr Ahmed Official

06 Oct, 17:01


مال کی محبت دل میں کیوں رکھی گئی ؟

Dr Israr Ahmed Official

03 Oct, 16:04


امیر تنظیم اسلامی شجاع الدین شیخ حفظہ اللہ کی ڈاکٹر ذاکر نائیک حفظہ اللہ سے ملاقات۔
حکومتِ سندھ نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر ڈاکٹر ذاکر نائیک حفظہ اللہ کی آمدورفت گورنر ہاوس سندھ تک محدود رکھی ہوئی ہے۔ پروگرام کے مطابق آج ڈاکٹر ذاکر نائیک کو قرآن اکیڈمی ڈیفنس کراچی کا دورہ کرنا تھا مگر سیکیورٹی خدشات کی وجہ سے ممکن نہ ہوسکا۔ لہذا تنظیم اسلامی کے وفد نے امیر تنظیم اسلامی کی سربراہی میں ڈاکٹر ذاکرنائیک سے گورنر ہاوس میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران ڈاکٹر ذاکر نائیک کے صاحبزادے فارق نائیک بھی موجود تھے جبکہ تنظیم اسلامی کے وفد جس میں تنظیم اسلامی کراچی کی سینیر قیادت اور بانی تنظیم اسلامی ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ کے صاحبزادے آصف حمید حفظہ اللہ بھی شامل تھے۔

Dr Israr Ahmed Official

02 Oct, 17:59


قرآن مجید پڑھتے ہوئے کیا محسوس کریں ؟

Dr Israr Ahmed Official

28 Sep, 19:33


ہوشیار ۔ خبردار ۔ ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ کے تحریف شدہ مواد سے اعلان لا تعلقی ۔ برائے مہربانی مکمل دیکھیں اور دوسروں تک پہنچائیں ۔۔

Dr Israr Ahmed Official

22 Sep, 12:41


قومی ترانے پر کھڑا ہونے کا مسئلہ