اشعار غالب

@ashaare_ghalib


ایک سے بڑھ کر ایک عشقیہ اور مزاحیہ اشعار اور غزل کے لئے آج ہی ہمارا چینل جوائن کریں۔

اشعار غالب

22 Oct, 09:06


ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِﺍلرَّﺣِﻴﻢ

۱۸ ربیع الثانی ۱۴۴۶ هـ | 22 اکتوبر 2024 م

اردو زبان کے چند بہترین چینلز اور گروپس:

❍╍╍❨ فہرست  ◄ ❷ ❩╍╍❍ :-
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

🟣 مفتی طارق مسعود آفیشل
🔸 مشہور و معروف عالم دین مفتی طارق مسعود صاحب کے بیانات اور اپڈیٹس کے لئے ٹیلی گرام چینل۔

🟣 حرمين آڈیوز
🔸حرمین کی آڈیو ریکارڈنگ

🟣 آداب مباشرت
🔸 آداب مباشرت میں شب زفاف (سہاگ رات)، طریقہ ہمبستری کا سنت طریقہ، عورت کیا چاہے شوہر سے وغیرہ وغیرہ پر تفصیلی گفتگو

🟣 شاعری میرا جنون
🔸شعروشاعری اور غزلوں

🟣 گوشہ خواتین و اطفال
🔸پکوان کچن ٹپس بیوٹی ٹپس صحت کے مسائل کے حل اور بچوں کی تربیت

🟣 طب نبوی یوٹیوب کورس
🔸یوٹیوب کے زریعے کورس فری

🟣 دارالمطالعہ گروپ
🔸 کتب ارسال کرکے امت کو فائدہ پہونچا ناہے

🟣 علامہ محمد اقبال
🔸اشعار

🟣 انجینئر محمد علی مرزا
🔸انجینئر محمد علی مرزا کے بیانات

🟣 فوٹوں جی موکاف سیکھیں
🔸گرافکس کورس سکھایا جاتا ہے

🟣 مجموعہ داعــیــانِ اســــلام
🔸قرآن اور صحیح حدیث دعائیں

🟣 اردو ناولز
🔸اردو ناول

🟣 گلشن ادب
🔸 ادبی، تحقیقی، تنقیدی اور معلوماتی

🟣 البیان
🔸 دینی احکام ومسائل کی نشرواشاعت

🟣 حــــدیثِ رســــــولﷺ
🔸 عــوام الناس تک سـرورِ کائناتﷺ کی مستنـد صحیــح احادیث پہنچانا

🟣 الکشف قرآن ایجوکیشن (روز ایک آیت اردو انگلش ترجمہ وتفسیر کیساتھ)
🔸 قرآن ترجمہ تفسیر

🟣 میری آخری طلب
🔸پراثر تحریر بہترین اردو ویڈیو و ڈیپی

🟣 کھانا خزانہ
🔸 بہترین کھانے صحت سے متعلق اور بیوٹی

🟣 ڈاکٹر محمد طاہر القادری
🔸 ڈاکٹر طاہر قادری کے بیان سینڈ کیا جائے گے

🟣 آؤ تجوید سیکھیں
🔸 تجوید القرآن کے شارٹ ویڈیو لیکچرز

🟣 اسلامک کارٹون
🔸 اردو اور انگلش میں اسلامک کارٹون سینڈ کیا جائے گے

🟣 رعـــد بن محمــد الكـــردي
🔸 رعـــد بن محمــد الكـــردي کی تلاوت

🟣 استادہ عفت مقبول
🔸آپ کو استادہ عفت مقبول کے بیانات ملے گئے

🟣  اردو پوسٹ
🔸 لوگوں کو بیدار رکھنا، دینی وادبی پوسٹ، اردو کو فروغ دینا

🟣 ابن سینا • اُردو
🔸 مسلم دنیا کے ممتاز فلسفی اور طبیب تھے، جو اسلامی سنہری دور میں سامانی سلطنت کے ملازم میں پھلے پھولے تھے۔

🟣 ندائے منبر
🔸مستند علماء کرام کے جدید (خطباتِ جمعہ، تفسیر قرآن، درسِ حدیث، مسائل کے حل، درسِ نظامی، و دیگر) مکمل بیانات

🟣 بیت المقدس
🔸امت مسلمہ کو بیت المقدس کی تاریخ سے وابستہ کرنا

🟣 تاریخ اسلام اور اسلامی کہانیاں
🔸 اسلامک تاریخ بیان اور انبیاء کرام کی زندگی

🟣 تلاوت القرآن الکریم گروپ
🔸 تلاوت قرآن آڈیو اور ویڈیو

🟣 قرآن کریم سـے نصیحت 
🔸القران و الحدیث

🟣 ڈاکٹر اسرار احمد صاحب
🔸ڈاکٹر اسرار الحق کے بیانات پر مشتمل ہے

🟣 زاہدہ ملک ( الفلق ویلفیئر فاؤنڈیشن )
🔸دوسروں کی مدد کیلئے وقف دینی و دنیاوی مفت تعلیم اور فلاح و بہبود

🟣 مولانا طارق جمیل صاحب
🔸چینل مولانا طارق جمیل کے بیانات

🟣 تلاوت القرآن الکریم
🔸مختلف قراء کی قراءت پر مشتمل ہے

🟣 علم و ادب
🔸اقوال زریں اچھی باتیں چھوٹی مگر سبق آموز تحریر عمدہ تصاویر  کے ساتھ

🟣 قرآن کورین ٹرانسلیٹ
🔸قرآن کا ترجمہ کورین زبان میں

🟣 حدیث کی خوبصورتی / 𝒯𝒽𝑒 𝐵𝑒𝒶𝓊𝓉𝓎 𝑜𝒻 𝐻𝒶𝒹𝒾𝓉𝒽𝓈🌿
🔸 اسلامک ازکار اور حدیث انگلش

🟣 اُردو قرآن لفظی ترجمہ 
🔸قرآن کریم کو لفظ با لفظ

🟣 استادہ رخسانہ اعجاز صاحبہ
🔸بیانات

🟣 اسلامک کوئز
🔸سوال و جواب (کوئز) کی شکل میں فہمِ دین کو آسان انداز

🟣 اسلامک اردو شاعری - Islamic Urdu Poetry
🔸اچھے اشعار کا مطالعہ کیا جائے تو وہ انسان کو بھلائی کے راستے پر لگاتے ہیں

🟣 آؤ جنت پکارتی ہے
🔸 قرآن و حدیث کی باتیں سینڈ کرنا

🟣 محمّد امجد رضا قادری آفیشل
🔸ایک پاکستانی سنی، صوفی مسلم اسکالر، مبلغ اور یوٹیوبر ہیں۔  وہ مختلف اسلامی موضوعات پر اپنی تقاریر کے لیے قابل ذکر ہیں۔

🟣 راہ حق ٹی وی
🔸محمدتقی عثمانی کی تقاریر

🟣 اصلاح المسلمین
🔸امت مسلمہ کی اصلاح

🟣 نبی ﷺ کی تعلیمات سیکھیۓ
🔸 قرآن وحدیث کی باتیں سند کی جاۓ گی

🟣 اھل الحدیث ھم اھل النبی ﷺ
🔸لوگوں کو توحید کی دعوت دینا شرک و بدعات سے آگاہ

🟣 گروپ کہانی گھر تربیت اولاد
🔸بچوں کی تربیت کے حوالے سے ماں باپ کے لیے قرآن سے ریفرینس اور سچے واقعات

🟣 آج کی حدیث چینل
🔸اردو تاریخ کے لحاظ سے حدیثیں

🟣 علم العروض
🔸علم العروض کے مکمل اسباق

🟣 سلسلہ فھم القرآن
🔸تفسیر تیسیرالقرآن مولانا عبد الرحمن کیلانی

🟣 بھولی بسری سنتیںﷺ
🔸آؤ سنتوں کو زندہ کریں اور صحیح بخاری کی ویڈیو

🟣 دار الإفتاء جامعہ فلاح دارین شیرشاہ
🔸آپ اپنے تمام مسائل جان سکتے ہیں

🟣 تاریخ مجاہدینِ اسلام
🔸روانہ مجاہدین اسلام اور غازیوں کی پوسٹس

ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

نوٹ : ٹیلیگرام گروپ و چینل کی تشہیر کروانا چاہتے ہیں رابطہ کرے
@PleasingAllah
@Adoring_Allah

اشعار غالب

22 Oct, 01:11


🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍

سنا ہے شہر میں پھیلی وبا دھیمی نہیں ہوگی ۔!


چلو اِک دوسرے کے بازوؤں میں آ کے دم توڑیں۔

🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍

اشعار غالب

22 Oct, 01:11


🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍

چاہتا رہوں گا۔۔۔۔۔دل سے تبسم سدا____اسے ۔۔!!


مہکا دیا ہےجس نے میرےگلستاں کے پھولوں کو

🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍

اشعار غالب

22 Oct, 01:11


🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍

ہزاروں غم میری تقدیر کو___بدل نہیں سکتے ۔!


میں کیا کروں؟ مجھے عادت ہے__مسکرانے کی۔!

🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍

اشعار غالب

22 Oct, 01:11


🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍

جب میں مرجاؤں تو میری الگ پہچان لکھ دینا۔


لہو سے میری پیشانی پر__ہندوستان لکھ دینا ۔!

🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍

اشعار غالب

22 Oct, 01:11


🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍

تم میرے گاؤں کا چھپر، وہی کچا مکان دے دو ۔


تم اپنا انڈیا رکھ لو____میرا ہندوستان دے دو ۔

🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍

اشعار غالب

21 Oct, 01:19


🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹

واسطہ حسن سے کیا ، شدت جذبات سے کیا ۔۔!

عشق کو تیرے قبیلے یا میری ذات سے کیا ۔۔۔!!!!

میری مصروف طبیعت بھی کہاں روک سکی ۔۔!

وہ تو یاد آتا ہے اس کو مرے دن رات سے کیا ۔۔!

🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹160

اشعار غالب

21 Oct, 01:19


🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹

آوارہ مزاجی کہیں کا نہیں چھوڑے گی تمہیں۔!

چھوڑ کے یہ در بدری۔۔۔۔۔ گھر کیوں نہیں جاتے۔

تم جس اذیت کا۔۔۔۔ روز اتنا ڈھول۔۔۔۔ پیٹتے ہو۔

زخم اتنا ہی گہرا ہے تو مر کیوں نہیں جاتے۔ 😭

🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹

اشعار غالب

21 Oct, 01:19


🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹

اک مشورہ دوں کبھی اپنی آنکھیں نم مت کرنا۔!

دنیا والوں پر عیاں کبھی___اپنا غم مت کرنا ۔!!

یہ دنیا تو بس____تماشا دیکھتی ہے یاروں ۔۔۔!!!

تم دنیا کو کوئی نیا موقع فراہم مت کرنا ۔۔۔! ⊱⊰

🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹

اشعار غالب

21 Oct, 01:19


🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹

صبح ہوئی ہزاروں لاشیں دیکھی پروانوں کی ۔!

اےشمع کیایہی قدرکی تونےرات کےمہمانوں کی

ذرا گستاخ تھا___تو نے تو جان ہی لے لی ۔۔! ⊱⊰

پتنگا کہاں سے سیکھتا__آداب تیری محفل کی۔!

🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹

اشعار غالب

21 Oct, 01:19


🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹

کیا سبب بنا جاناں____تیری بے وفائی کا ۔۔! ⊱⊰

لفظِ بے وفائی سے__تم کو بھی تو نفرت تھی ۔۔!

ہاں بڑی حقیقت ہے___تیری پارسائی میں ۔! ⊱⊰

بس تمہارے دامن پر داغ___میری صحبت تھی!

🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹

اشعار غالب

20 Oct, 02:02


🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍

دل میں کتنے زخم ہیـں___کسی کو کیا پــتہ ۔۔!!


یــہ اور بـــات ہــے کــہ مسکرا رہــے ہیــں ہـــم ۔!

🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍

اشعار غالب

20 Oct, 02:02


🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍

محبت اک حقیقت ہے___اگر انعام ہو جائے تو ۔!!


محبت اک مصیبت ہے___اگر بدنام ہو جائے تو ۔!

🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍

اشعار غالب

20 Oct, 02:02


🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍

اس کی یاد آئی ہے____سانسوں ذرا آہستہ چلو۔!


دھڑکنوں سے بھی عبادت میں____خلل پڑتا ہے۔!

🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍

اشعار غالب

20 Oct, 02:02


🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍

ہم تو ہیں___آداب "محبت" کے پابند صـاحب ۔۔!!


ھمیں تو آتا ھی نھیں___انسان سے نفرت کرنا ۔!

🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍

اشعار غالب

20 Oct, 02:02


🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍

واہ غالـب "تیـرے" عِشق کے فَتـوے بھی "نِرالـے"


وہ دیکھیـــں تو "ادا"۔۔۔۔۔۔۔ہم دیکھیــں تو "گنـاہ"

🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍

اشعار غالب

19 Oct, 04:06


🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹

❣️☜ عشق میں جیت کے آنے کے لئے کافی ہوں

❣️☜ میں اکیلا ہی___زمانے کے لئے کافی ہوں

❣️☜ میری حقیقت کو___خواب بتانے والے ۔!

❣️ تیری نیند اڑانے کےلئے_اکیلا ہی کافی ہوں ۔!

🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹150

اشعار غالب

19 Oct, 04:06


🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹

❣️☜ دکھ دیتے ہو اور خود ہی سوال کرتے ہو

❣️☜ تم بھی اے صنم____کیا کمال کرتے ہو ۔!

❣️☜ دیکھ کر پوچھ لیا ہے حال میرا جانی ۔۔!

❣️☜ چلو شکر ہے__کچھ تو خیال کرتے ہو ۔۔۔!

🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹

اشعار غالب

19 Oct, 04:06


🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹

❣️☜ ساقی لکھا، خمار لکھا__جام لکھ دیا ۔۔!

❣️☜ اِک دل بچا تھا وہ بھی ترے نام لکھ دیا

❣️ یوں مسکرا کےترچھی نظر مجھکو دیکھ کر

❣️☜ تم نے تو میری موت کا پیغام لکھ دیا ۔۔۔!

🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹

اشعار غالب

19 Oct, 04:06


🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹

❣️☜ ہر پل خلوصِ دل سے__ملاقات کے سِوا ۔

❣️☜ کیا چاہتا ہُوں ایک تِرے ساتھ کے سِوا ۔۔!

❣️☜ کہتےہیں لوگ مجھ سےکوئی اور بات کر
 
❣️☜ لاؤں کہاں سے بات__تِری بات کے سِوا ۔!

🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹