آپ کے شرعی مسائل کا حل

@aapkmasailkahal


"آپ کے شرعی مسائل کا حل"
اس چینل میں مستند دینی مسائل اور تعلیمات سمیت اہم دینی کتب بھی ارسال کی جاتی ہیں۔۔
مبین الرحمن
فاضل جامعہ دار العلوم کراچی
متخصص جامعہ اسلامیہ طیبہ کراچی

آپ کے شرعی مسائل کا حل

07 Oct, 07:56


‼️ *پڑھیے، سمجھیے، عمل کیجیے، یاد کیجیے اور دوسروں تک پہنچائیے!*

📚 *چالیس مستند احادیث*

✍🏻۔۔۔ مفتی مبین الرّحمٰن صاحب مدظلہم
فاضل جامعہ دارالعلوم کراچی

⬅️ رسالہ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے:
▪️ ٹیلی گرام لنک:
https://t.me/Aapkmasailkahal/5625

فیس بُک گروپ لنک:
https://www.facebook.com/share/p/xcMcTnwjaH1oD7kx/

گوگل ڈرائیو لنک:
https://drive.google.com/file/d/1mn_hEf_HhEaU6WWn_OOZ7cF13an-dt0M/view?usp=drivesdk

⬅️ *دیگر کتب ورسائل کے لیے گوگل ڈرائیو فولڈر لنک:*
https://drive.google.com/folderview?id=1g0TodQtO2iiuYZ54PEeWrfVlGvYOyqfU

آپ کے شرعی مسائل کا حل

15 Sep, 11:52


ربیع الاول اور عید میلاد کی بدعات وخرافات سے متعلق بندہ کی چند مختصر پوسٹیں یکجا اپلوڈ کی جارہی ہیں، اللّٰہ کرے کہ یہ باتیں ہم سب کے لیے ہدایت کا ذریعہ بنیں۔
https://www.facebook.com/share/p/ndH47WoTF3vhZJwX/?mibextid=oFDknk

✍️۔۔۔ بندہ مبین الرحمٰن
محلہ بلال مسجد نیو حاجی کیمپ سلطان آباد کراچی

آپ کے شرعی مسائل کا حل

01 Sep, 08:01


بندہ کے تایا جان رحمہ اللّٰہ تعالٰی کی قبر جب بیٹھ گئی یعنی گر گئی تو مجھے فکر ہوئی کہ آخر ایسا کیوں ہوتا ہے کہ ہمارے ہاں وقت گزرنے کے ساتھ یا بارشوں کی وجہ سے بہت سی قبریں گر جاتی ہیں تو بندہ نے تحقیق کی اور فقہاء کرام کی عبارات دیکھیں تب جاکر معلوم ہوا کہ اس کی بڑی وجہ یہ ہے کہ ہم ٹھیک طرح قبریں نہیں بناتے، پھر بندہ نے ایک تحریر لکھی جس کا لنک یہ ہے:
https://www.facebook.com/share/p/qoG4heKw3oZ64Rwh/?mibextid=oFDknk

اللّٰہ کرے کہ لوگوں کو یہ بات سمجھ آجائے!

✍️۔۔۔ بندہ مبین الرحمٰن
محلہ بلال مسجد نیو حاجی کیمپ سلطان آباد کراچی

آپ کے شرعی مسائل کا حل

01 Aug, 09:18


‼️ *سلسلہ اِصلاحِ اَغلاط کے تحت تحریر کیے جانے والے جمعہ کے احکام کا مجموعہ*

📚 *بابُ الجُمُعۃ: جمعہ کے احکام*
(اضافہ وتصحیح شدہ سوم ایڈیشن: ماہِ محرم الحرام 1446ھ/ اگست 2024)

✍🏻۔۔۔ مفتی مبین الرحمٰن صاحب مدظلہم
فاضل جامعہ دار العلوم کراچی

⬅️ کتاب ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے:
ٹیلی گرام لنک:
https://t.me/Aapkmasailkahal/5615

فیس بک گروپ لنک:
https://www.facebook.com/share/p/nnXBJ5598xWSvFWZ/?mibextid=oFDknk

گوگل ڈرائیو لنک:
https://drive.google.com/file/d/1IolMOpxuQWfXM5qtBBvlKFH3vPnDoDAp/view?usp=drivesdk

⬅️ دیگر کتب ورسائل کے لیے گوگل ڈرائیو فولڈر لنک:
https://drive.google.com/folderview?id=1g0TodQtO2iiuYZ54PEeWrfVlGvYOyqfU

آپ کے شرعی مسائل کا حل

07 Jul, 09:08


‼️ *فہرستِ سلسلۂ ماہِ محرم کے فضائل، احکام اور منکرات*

سلسلۂ اصلاحِ اغلاط کے تحت ماہِ محرم کے فضائل واحکام، بدعات اور غلط فہمیوں سے متعلق تحریر کیے جانے والے مضامین کے لنک ملاحظہ فرمائیں:
https://www.facebook.com/share/p/UdgQtiUPFSbGAH1d/?mibextid=oFDknk

⬅️ مؤلف: مفتی مبین الرحمٰن صاحب مدظلہم
محلہ بلال مسجد نیو حاجی کیمپ سلطان آباد کراچی

آپ کے شرعی مسائل کا حل

05 Jul, 16:54


‼️ *ماہِ محرم الحرام اور یومِ عاشورا سے متعلق متعدد روایات کی تحقیق پر مشتمل ایک عام فہم رسالہ*

📚 *ماہِ محرم اور عاشورا سے متعلق چند روایات کی تحقیق*

✍🏻۔۔۔ مفتی مبین الرحمٰن صاحب مدظلہم
فاضل جامعہ دار العلوم کراچی

⬅️ رسالہ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے:
ٹیلی گرام لنک:
https://t.me/Aapkmasailkahal/5612

فیس بک گروپ لنک:
https://www.facebook.com/share/p/hPzxY2NyZwePvu13/?mibextid=oFDknk

گوگل ڈرائیو لنک:
https://drive.google.com/file/d/15CBfUOILQlj_fEeVudKpP5QTzfQTCxs5/view?usp=drivesdk

⬅️ *دیگر کتب ورسائل کے لیے گوگل ڈرائیو فولڈر لنک:*
https://drive.google.com/folderview?id=1g0TodQtO2iiuYZ54PEeWrfVlGvYOyqfU

آپ کے شرعی مسائل کا حل

03 Jul, 04:35


‼️ *ماہِ محرّم الحرام سے متعلق دینی تعلیمات سمجھنے کے لیے ایک مفید کتاب*

📚 *ماہِ محرّم الحرام: فضائل، اعمال، بدعات، غلط فہمیاں*

(پانچواں ایڈیشن: ماہِ ذو الحجہ 1445ھ/ جولائی 2024)

✍🏻۔۔۔ مفتی مبین الرحمٰن صاحب مدظلہم
فاضل جامعہ دار العلوم کراچی

⬅️ رسالہ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے:
ٹیلی گرام لنک:
https://t.me/Aapkmasailkahal/5610

فیس بک گروپ لنک:
https://www.facebook.com/share/p/phEivhjsCF24P3Bc/?mibextid=oFDknk

▪️ گوگل ڈرائیو لنک:
https://drive.google.com/file/d/13D6w_3v6lFvaxeYtjrZnNEFf0IbW2duQ/view?usp=drivesdk

⬅️ دیگر کتب ورسائل مطالعہ اور ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے گوگل ڈرائیو لنک:
https://drive.google.com/folderview?id=1g0TodQtO2iiuYZ54PEeWrfVlGvYOyqfU

آپ کے شرعی مسائل کا حل

27 Jun, 07:39


📢 *مفتیان کرام، ائمۂ مساجد، حضرات اہلِ علم اور عوام الناس کے لیے مفید تحفہ*

📚 بندہ کے سلسلۂ اصلاحِ اغلاط کے اب تک تحریر کیے جانے والے تمام 1746 سلسلوں کی پی ڈی ایف فائلیں مطالعہ اور ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے گوگل ڈرائیو لنک:
https://drive.google.com/folderview?id=1WIOJ5Vm3Z9kdOIoCiGfK8BlX6hQ5WovC

📚 بندہ کے تقریبا 100 کتب ورسائل کی پی ڈی ایف فائلیں مطالعہ اور ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے گوگل ڈرائیو لنک:
https://drive.google.com/folderview?id=1g0TodQtO2iiuYZ54PEeWrfVlGvYOyqfU

✍️۔۔۔ بندہ مبین الرحمٰن
فاضل جامعہ دار العلوم کراچی
محلہ بلال مسجد نیو حاجی کیمپ سلطان آباد کراچی
20 ذو الحجہ 1445ھ/ 27 جون 2024

آپ کے شرعی مسائل کا حل

20 Jun, 16:49


یہ مفتی مبین الرحمٰن صاحب مدظلہم کا آفیشل واٹس اپ چینل ہے۔
عقائد، مسائل، اخلاق، سنتوں، منگھڑت روایات، مروجہ فتنوں اور دیگر اہم امور سے متعلق آگاہی حاصل کرنے کے لیے مفید اور اہم ترین واٹس اپ چینل جوائن کیجیے اور دوسروں کو بھی دعوت دیجیے:
https://whatsapp.com/channel/0029Va8FPZ9KGGGQIkvuPk1M

آپ کے شرعی مسائل کا حل

20 Jun, 09:44


‼️ *امت میں رائج 150 روایات کی تحقیق اور غیر ثابت روایات کی نشاندہی*

📚 *150 روایات کی تحقیق*
(چھ رسائل کا مجموعہ: دوم ایڈیشن)


✍🏻۔۔۔ مفتی مبین الرحمٰن صاحب مدظلہم
فاضل جامعہ دار العلوم کراچی

⬅️ رسالہ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے:
ٹیلی گرام لنک:
https://t.me/Aapkmasailkahal/5606

فیس بک گروپ لنک:
https://www.facebook.com/share/p/xG6nnmtZwTMfiLbA/?mibextid=oFDknk

گوگل ڈرائیو لنک:
https://drive.google.com/file/d/1wziepZ44pScH9aai-oSvfUAuHhpW6Fje/view?usp=drivesdk

⬅️ دیگر کتب ورسائل کے لیے گوگل ڈرائیو فولڈر لنک:
https://drive.google.com/folderview?id=1g0TodQtO2iiuYZ54PEeWrfVlGvYOyqfU

آپ کے شرعی مسائل کا حل

18 Jun, 04:37


انسانی دودھ بینک سے متعلق جامعہ دار العلوم کراچی نے اپنے 2014 کے فتوے کو برقرار رکھتے ہوئے 2017 کے فتوے سے رجوع کرلیا ہے، اس حوالے سے یہ جدید فتوی ملاحظہ فرمائیں۔

۔۔۔ بندہ مبین الرحمٰن
محلہ بلال مسجد نیو حاجی کیمپ سلطان آباد کراچی

آپ کے شرعی مسائل کا حل

16 Jun, 15:19


کچھ باتیں بظاہر بڑی خوشنما ہوتی ہیں لیکن وہ حد درجہ جھوٹ اور غلط ہوتی ہیں۔ ان میں سے چند باتیں یہ بھی ہیں کہ مولوی دور حاضر کے تقاضے پورے نہیں کررہے، امت کی راہنمائی سے قاصر ہیں، مولوی کو جدید مسائل کا ادراک نہیں۔ یہ دیکھیے کہ سندھ میں انسانی دودھ بینک ابھی قائم ہوا ہے، جبکہ اس طرح کی نوعیت کے بارے میں جامعہ دار العلوم کراچی 2014 اور 2017 میں دو فتاوی جاری کرچکا ہے۔ فتاوی ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ذیل میں ٹیلی گرام لنک ملاحظہ فرمائیں:
2014 کا تفصیلی فتوی:
https://t.me/Aapkmasailkahal/5596

2017 کا مختصر فتوی:
https://t.me/Aapkmasailkahal/5597

✍️۔۔۔ بندہ مبین الرحمٰن
محلہ بلال مسجد نیو حاجی کیمپ سلطان آباد کراچی

4,948

subscribers

1,237

photos

2

videos